زندگی میں ہمارے روئیے اور الفاظ طے کرتے ہیں کہ ہم کس کو کتنی عزت اور اہمیت دیتے ہیں نیتوں کا حال تو صرف اللّٰہ جانتا ہے بندہ تو پھر بندہ ہے وہ کہتے ہیں ناں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے الفاظ کا نہیں تو بہت سوچ سمجھ کر اپنے الفاظ ادا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی دعا دینے والا فکر کرنے والا رشتہ بے جان ہو جائے
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘
سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت💞
پھر کسی دوسرے کو تخت دل کاتاج پہنایا نہیں جاتا 💞. 🥀🥀🥀🥀🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺💕💕💕💕💕💕💕💕💕💓💓💓💓💓💓💓☀️💓💓💓💓💓💓💓💓
Net agaya hy PR Mera yaar nhi Mel rha 🙄🙄🤪😜😝🧐🧐🤫🤐
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز
Assalamualaikum
جن کی اُمید صرف اللّٰہ سے ہوں
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے ♥️