کے زیادہ روتے تو زمانے میں تماشا بنتے😐😐 ہم نے ہنستی ہوئی آنکھوں سے خسارے دیکھے😔😔 اُس شخص میں کچھ تو الگ بات تھی ورنہ😌😌 اُس سے پہلے بھی کئی لوگ پیارے دیکھے🥀🥀
جسے چاہتے تھے ہم________________________!!💞 وه بھی ہم ھی کو چاهتے تو کیا بات تھی _______!!💞 پانے کا "ارمان" تو تھا______________________!!💞 بن مانگے مل جاتا تو کیا بات تھی_____________!!💞 اس دل میں پیار تھا کتنا___________________!!💞 وه جان لیتے تو کیا بات تھی________________!!💞 ہم نے رو رو کے مانگا تھا اسے خدا سے ________!!💞 وه بھی ہمیں مانگ لیتے تو کیا بات تھی___.
ایک دفعہ ایک لڑکے نے پوسٹ کی کہ مجھے 1000 روپے کی ضرورت ہے مگر سب نے اس کا مزاق اڑایا ۔ کچھ لوگوں نے اس کو فقیر کہا۔کئیوں نے تو دو چار گالیاں ہی اس کی نظر کر دیں مگر وہ لڑکا برداشت کرتا رہا۔😓😓😫 آخر ایک لڑکی کو ترس آیا تو اس نے اسکا جیز کیش اکاؤنٹ نمبر مانگا اور اس کو پیسے بھیج دیئیے۔ 🙆🙆🙆 دو دن بعد لڑکے نے کہا " مجھے آپ سے مل کو شکریہ ادا کرنا اور آپ کے پیسے واپس کرنے ہیں۔" تو لڑکی اس پر راضی ہوگئ🤷🤷🤷 تو اگلے دن جب وہ دونوں ملے تو اس لڑکے نے اس لڑکی کو ایک عدد بی۔ایم۔ڈبلیو گفٹ کی اور بولا کہ دراصل میں یہ گاڑی کسی کو گفٹ کرنا چاہتا تھا مگر مجھے کوئ اس لائک نہیں مل رہا تھا🤦🤦🤦 تو اسی لیے میں نے وہ پوسٹ کی تھی۔ اب خدا کے کرم سے آپ مل گئی ہو اور آپ اس کی حق دار ہو۔🙃🙃🙃 تو لڑکی اس پر بہت خوش ہوئ۔ اسے اپنی نرم دلی پر فخر ہو رہا ت
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😕 کبھی کالز 🤪😑 ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟 کبھی میسجز🙄😤 ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏 ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒😒😏😏 ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏😏😏😏 پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜 وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ہے 🤣🤣🤣 انج تے فیر انج ائی سہی 😜 ساڈے نال پنگے🤣🤣🤣
وہ ایک رب ہی تو ہے جو ہمارے ہر غم سے واقف ہے۔ صرف ایک دفعہ اس سے التجا تو کریں۔۔ اسے ہماری" عبادتوں" سے بھی زیادہ "ندامتیں" پیاری ہوتی ہیں۔۔! وہ ڈھانپ لیتا ہے ہمارے ہر اس زخم کوجس زخم کو دنیا کھرچ دیتی ہے، وہ پردہ ڈال دیتا ہے ہماری ہر اس خطا پر جس پر سے دنیا پردہ اٹھا دیتی ہے، جب ہم خود کو بھی معاف نہیں کرپاتے وہ تب بھی ہمیں معاف کردیتا ہے۔! 💖💖 تو یقین رکھیں۔۔۔☝🏼 "جب رب اپنا۔۔۔تو سب اپنا" آ اب لوٹ چلیں۔۔۔☝🏼