ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😕 کبھی کالز 🤪😑 ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟 کبھی میسجز🙄😤 ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏 ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒😒😏😏 ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏😏😏😏 پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜 وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ہے 🤣🤣🤣 انج تے فیر انج ائی سہی 😜 ساڈے نال پنگے🤣🤣🤣
وہ ایک رب ہی تو ہے جو ہمارے ہر غم سے واقف ہے۔ صرف ایک دفعہ اس سے التجا تو کریں۔۔ اسے ہماری" عبادتوں" سے بھی زیادہ "ندامتیں" پیاری ہوتی ہیں۔۔! وہ ڈھانپ لیتا ہے ہمارے ہر اس زخم کوجس زخم کو دنیا کھرچ دیتی ہے، وہ پردہ ڈال دیتا ہے ہماری ہر اس خطا پر جس پر سے دنیا پردہ اٹھا دیتی ہے، جب ہم خود کو بھی معاف نہیں کرپاتے وہ تب بھی ہمیں معاف کردیتا ہے۔! 💖💖 تو یقین رکھیں۔۔۔☝🏼 "جب رب اپنا۔۔۔تو سب اپنا" آ اب لوٹ چلیں۔۔۔☝🏼
💐یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ھے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ھے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا ھی تو جارھا ھے. بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ھے🍁 🌾مگر مجھے لگتا ہے صبر و شکر لازم و ملزوم ھیں جہاں شکر ھو وھیں صبر بھی ھوتا ھے، اسی طرح جہاں صبر آجائے وہاں شکر بھی آجاتا ھے🌾. 💞اے میرے پروردگار!💞 ❣اے اللہ !ھم سب کو صبر کی جگہ صبر اور شکر کی جگہ شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما❣ 🌷 الحمدللہ 💞الحمدللہ💞الحمدللہ 🌿