پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے 2021 کی پہلی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ویب ورژن اور ڈیسک ٹاپ ایپ پر وائس اور ویڈیو کال کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ یہ فیچر بیٹا ورژن میں صارافین کو دستیاب ہے۔فیچر میں جب واٹس ایپ ویب پر کال کی جائے گی تو ایک پوپ اپ ونڈو نظر آئے گی جس پر یوزر نیم، پروفائل کی تصویر اور کال، ویڈیو/آڈیو اور میوٹ بٹنز ہوں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا تھا جس کے ذریعے صارفین اب آن لائن چیزیں منگوا سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کاروباری افراد اور عام صارفین کو فائدہ ہو گا۔ صارفین کیٹلاگ دیکھنے کے بعد وہاں موجود اپنی پسندیدہ اشیا آرڈر کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ویڈیو بھی جاری کی
💗💓💕💞💖💝iz'zat S Dolat kmai ja skti h✊ es k baraks Dolat S iz'zat nhi Milti 💜💛💚
فوٹو: آن لائنکوئٹہ میں خاتون نرس نے شوہر اور 2 بیٹیوں کو قتل کردیا، خود کی کوشش کرنیوالی قاتل خاتون کو پولیس نے نے بچاکر اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کینٹ میں خاتون نے شوہر اور 2 بیٹیوں کو بے ہوشی کے انجیکشن لگائے اور گلے کاٹ کر قتل کردیا، لاشیں بی ایم سی اسپتال منتقل کی گئیں جہاں لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔پولیس کے مطابق مرد کی شناخت عرفان مسیح کے نام سے ہوئی ہے جبکہ مقتول بچیوں کی عمریں 4 اور 6 سال بتائی جاتی ہیں۔پولیس سرجن علی مردان کے مطابق تینوں افراد کی موت زیادہ خون بہہ جانے سے ہوئی، مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کرنے سے 8 سے 10 گھنٹے پرانی تھیں، تینوں کے گلے پر چھری پھیری گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قاتل خاتون پیشے کے اعتبار سے نرس ہے، جس نے کمرے میں گیس کھلی چھوڑ کر خود کو بھی مارنے کی کوشش کی
انڈونیشیا کے عوام واٹس ایپ کو ترک کر کے ترکی کے سماجی پلیٹ فارم بپ کی طرف راغب ہو رہے ہیں جبکہ دنیا بھر میں بھی اس ایپ کی ڈاون لوڈنگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ترک نیوز ویب سائٹ ٹی آر ٹی کے مطابق انڈونیشیا میں لوگ ذاتی معلومات کے تحفظ سے متعلق اندیشوں کے باعث فوری پیغام رسانی کی اپیلی کیشن واٹس ایپ کو ترک کر کے ترکی کے سماجی رابطہ پلیٹ فارم بِپ کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔انڈونیشیا کےعوام کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ سے زیادہ بہتر ویڈیو کال، ایک ہزار افراد تک کے چیٹنگ گروپ اور مختلف چینلوں کی رکنیت کی اجازت دینے جیسی خصوصیات کی وجہ سے ہم بِپ کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اس کےعلاوہ اس اپیلی کیشن کے ترکی ساختہ ہونے پر بھی ہمیں فخر ہے۔گوگل پلے اسٹور کے 16 جنوری کے اعداد و شمار کے مطابق بِپ کو دنیا بھر میں 5 کروڑ سے زائد افراد نے ڈاون لوڈ کیا ہے۔
واٹس ایپ نے پوری دنیا سے تشویش اور عوامی تنقید کے بعد فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ اقدام 15مئی تک وقتی طور پر مؤخر کردیا۔واٹس ایپ نے متازعہ پرائیویسی پالیسی کے متعلق ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسے 3ماہ کیلیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل اسمارٹ فون پر آڈیو اور ویڈیو رابطے کی مشہور ایپ نے کہا تھا کہ وہ 8 فروری کے بعد سے اپنی پالیسی بدلتے ہوئے صارفین کا بہت سا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کرے گی۔اس اعلان کے بعد دنیا بھر میں واٹس ایپ کے دو ارب کے لگ بھگ صارفین نے پرائیویسی پالیسی پر تنقید کی تھی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے پالیسی کی دستاویز کو مسترد کرتے ہوئے دیگر ایپس کی جانب رجوع کرنا شروع کردیا تھا۔ان ایپس میں سگنل اور ٹیلی گرام سرِ فہرست ہیں جو ایپل اور ایپ اسٹور پر سرِ فہرست آگئی تھیں۔
🌴Jumma k dn Darood pak prhna bht zyada fazilat rkhta h🍁 5 Minute mein 30 mrtba Darood e pak prha ja skta h💞 Asr k waqt zaror parh liya kro ye waqt bht Qimti hota h 💓💓
wabsdgiyaan khuwar krti hn ye na rkha ki jiye kesi S 🌝
tm Allah ki tarf a jao Allah tumhain wo dy GA jis mein tumhari behtri h 💓💓💓
insan ki Achai ya burai ka pta to ek na ek dn chl hi jata h magr Os k andr ki nafs ki khabast ka pta brso mein b nhi chl pata ❤💙💜💛💚
Akl mand r bewaqoof insan mein koi na koi aib zaror hota h😯 Akl mand insan apny aib khd Dekhta h jb k bewaqoof k aib log dekhty hn 👀
Hamari Gurya a gai 😍😍
2021 I hope I will be happy 😍
I a'm here with New Memories and Thinking 😇
Damadam Going for Mentanence
I'm at work!
💻👿💻😖💻😒💻😂
😭💻😂💻😖💻😱💻
🔱🔱🍇🍇🍇🔱🔱🔱
🔱🍇🔱🔱🔱🔱🍇🔱
🍇🔱🔱🔱🔱🍇🍇🍇
🍇🔱🔱🔱🔱🔱🍇🔱
🍇🔱🔱🔱🔱🔱🔱🔱
🔱🍇🔱🔱🔱🔱🔱🔱
🔱🔱🍇🍇🍇🔱🔱🔱
Happy New Year
🏃🚄💨💨💨
coming!
Happy New Year!
😄😃☺😉😁😌
Good Luck To U 🎄
🍸🌹🌹🍸🌹🌹🍸
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🍸🌹🌹🌹🌹🌹🍸
🍸🍸🌹🌹🌹🍸🍸
🍸🍸🍸🌹🍸🍸🍸
🍸🍸🍸🌹🍸🍸🍸
🍸🎁😊❤☺🎁🍸
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے
المختسر یہ کے تمہیں بھول گیا ہوں حد ہے یہ بات دل تسلیم ہی نہیں کرتا 😔😔😔
Jis ny Allah ko paliya os ny sb kuch pa liya jisy Allah na mila osy kuch na mila Allah s lo lgao logo s nahi Allah pak apny bndy ko mayous nahi krta
🍂tumhare nafs ki tarbiyat k liye zarori h k tm in chizo s Dori ikhtiyar kro jo tm ko tumhare perwrdigar ki tarf any s roky 🌹🌹🌹
🌻kesi S Dua mangwany s behtar h k ap esy aml kro k logo k Dilo s tumhare liye Dua nikly 💞💞
khamoshi behtareen jawab hoti h phr chahy wo jahalt ho ya ziyati mamla ap apni khamoshi s apny bry s bry dushman ko bhi zyar kr skty hn
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain