Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

🌻🌻koshish kro tum Duniya mein raho🍂 Duniya tumhare andar na ray🌹🌹

FirstLove
 

zindagi rahi to mily gy yahan nahi wahan😫😖😭😭

FirstLove
 

where is u Gurya-Rani😕

FirstLove
 

Mein naraz ho kr bhi naraz Nahi hota esi Muhobat h tm s

FirstLove
 

Ehsas e Khatm ho jaye to rishty kmzoor ho jatye hain phr chahy wo khoon k hi Q na hon

FirstLove
 

کراچی: شہر قائد میں آج بارش کے پانی میں ڈوبنے اور کرنٹ لگنے سے اموات کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش کے پانی میں ڈوبنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات جاری ہیں، آج بھی 6 افراد ڈوبنے اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ کورنگی کراسنگ ندی سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملیں، بلدیہ مشرف کالونی میں تالاب سے لڑکے کی لاش ملی، منظور کالونی جونیجو ٹاؤن نالے سے بھی ایک شخص کی لاش ملی۔ کراچی کے علاقے ناتھا خان نالے کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، اورنگی ٹاؤن سیکٹر ڈی 14 کے قریب بھی گھر میں کرنٹ لگنے سے خاتون کا انتقال ہوا۔

FirstLove
 

Ab hm alfazo s bat nahi krty sahib😢 ab hum isharo s baty krty hain😎😎

FirstLove
 

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر چاہے مہر معجل ہو یا غیرمعجل فوری ادا کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ میں بغیر اجازت دوسری شادی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا، مہر معجل ہو یا غیر معجل دونوں صورتوں میں فوری واجب الادا ہوگا۔ پشاور کے رہائشی محمد جمیل نے اہلیہ کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی تھی۔ پشاور ہائی کورٹ نے محمد جمیل کو حق مہر فوری ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

FirstLove
 

Good Night Damadam😮😮

FirstLove
 

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے لاک ڈاؤن اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اب مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔سیکرٹری صحت پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ جس گھر یا دکان میں کورونا کیس ہو گا، صرف اسے لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ گھر یا دکان کے پورے علاقے، پلازے یا شاپنگ مال کو سیل نہیں کیا جائے گا جب کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شخص گھر پر 14 دن قرنطینہ میں رہے گا۔ انہوں نےبتایا کہ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق آج سے ہوگا اور نوٹیفیکشن جلد جاری کردیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ملک کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب میں اب تک کورونا سے 2188 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 96057 ہو گئی ہے۔

FirstLove
 

کراچی: کراچی میں گزشتہ روز کی بارش نے شہر قائد کو ایک بار پھر ڈبو دیا، سرجانی ٹاؤن، شاد مان ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں آج بھی برا حال ہے۔ پانی گھروں میں موجود ہے، سڑکیں تالاب بنی ہوئی ہیں، کچرا ہر جگہ نظر آرہا ہے۔ سڑکوں پر گھڑے پڑ گئے۔ کراچی میں گزشتہ روز کی بارش سے کئی علاقے تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ ہر جگہ صورت حال انتہائی خراب ہے۔ پاک فوج کے جوان امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ سرجانی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس سے لوگوں کا قیمتی سامان برباد ہوگیا۔ گلیوں اور محلوں میں بھی پانی جمع ہے، کچرا بھی جگہ جگہ موجود ہے، مکینوں کو پریشانی کا سامنا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ شادمان ٹاؤن کی بھی وہی کہانی ہے جو ہر بارش کے بعد ہوتی ہے۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں۔ کچرا ہی کچرا نظر آرہا ہے۔

FirstLove
 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ بہت جلد پاکستان تھری جی فور جی فون بنیں گے ،ہم نے کورونا وبا کے باجود آئی ٹی برآمدات بڑھائیں ،آئی ٹی برآمدات پچانوے کروڑ ڈالر سے بڑھ ایک ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ،آئندہ تین برس میں آئی ٹی برآمدات کا ہدف پانچ ارب ڈالر ہے ۔امریکہ میں ہم ستاون فیصد آئی ٹی منصوعات برآمد کرتے ہیں ،آئندہ آئی ٹی برآمدات کا ہدف یورپی یونین اور مصر ہے ،اکتوبر میں وزیر اعظم آئی ٹی پارک کا افتتاح کریں گے۔بدھ کو پاکستان سافٹ وئیر بورڈ کے زیر اہتمام آئی ایکسپورٹ ایوارڈ تقریب ہوئی جس میں وزیر آئی ٹی سید امین الحق ،قائمہ کمیٹی آئی ٹی کے اراکین نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید امین الحق نے کہاکہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ پاکستان سافٹ وئیر بورڈ کی مرہون منت ہے ،

FirstLove
 

شہر قائد کے علاقے میمن گوٹھ میں پیش آئے تشویش ناک واقعے میں 2 افراد جاں بحق، شہر کے بیشتر علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحالکراچی (ویب ڈیسک )تازہ ترین اخبار۔21اگست 2020ء) کراچی میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ، شہر قائد کے علاقے میمن گوٹھ میں پیش آئے تشویش ناک واقعے میں 2 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں مون سون سیزن کا پانچواں اسپیل شروع ہوگیا ہے۔ پانچویں اسپیل کے آغاز سے کراچی میں جمعہ کے روز مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ جبکہ اسی دوران کراچی میں آسمانی بجلی گرنے کا تشویش ناک واقعہ بھی پیش آیا۔بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ کراچی کی حب کینال کا بند ٹوٹ جانے کا واقعہ بھی پیش آیا ہے،

FirstLove
 

Piyar ki rah mein mujh ko youn chorny waly🚶🚶🚶 ja tujhy maaf kiya DiL ko Tor ny waly💔💔💔

FirstLove
 

Ary choro Fikar Dosro ki apni fikar kr💖 jo apny Apke hi nahi hoty😔 wo apke kabhi nahi ho skty😣😣😣

FirstLove
 

Hum isharo say krty hain batye😇😇 jo hamare ishary hi na samjhy wo hamain kiya samjhy ga 😐😐

FirstLove
 

پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئےجب کہ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔قصور، گجرات، ملکوال، منڈی بہاءالدین، اوکاڑہ، جہلم، حافظ آباد، چنیوٹ، مانسہرہ، شمالی وزیرستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔

FirstLove
 

سکھر ( 92 نیوز) پنوعاقل میں باپ کا بیٹوں کے ساتھ مل کر اپنے خاندان کے 11 افراد کو قتل کرنیوالے 4 بیٹے اور باپ 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیے گئے ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچوں ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، ملزم عبد الوہاب اور اسکے چار بیٹوں کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا،پولیس کی جانب سے ملزمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھیپنوعاقل کے تھانہ کینٹ میں پانچ نامزد ملزمان کے خلاف مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج ہے ، سکھر: مقدمے میں قتل کے ساتھ دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ، ملزمان نے گزشتہ روز اپنے خاندان کے 11 افراد کو سوتے میں گلے کاٹ کر بے دردی سے قتل کیا تھا۔مقتولین میں 5 بچے 6 خواتین شامل ہیں، بچوں کی عمریں ایک سے چار سال کے درمیان تھیں۔

FirstLove
 

Good Bye Damadam 😔

FirstLove
 

لاہور ( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے تمام محکموں کوکل سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ تمام سرکاری ملازمین کل سے ڈیوٹی پر حاضر ہو نگے ۔ اس سے قبل حکومت پنجاب نے محکموں میں ضروری سٹاف اور ایسے تمام افراد جن کی عمر پچاس سال سے زیادہ تھی کو چھوٹ دے رکھی تھی ۔ لیکن محکمہ سروسز جنر ل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے آج تمام محکموں کے سربراہوں کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام محکمے کل 11 اگست سے کھولے جارہے ہیں اسلئے تمام سٹاف کو ہدایات جاری کر دی جائیں کہ وہ کل سے معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر ہونگے تاہم تمام محکموں میں کرونا کے خدشات کے پیش نظر فاصلے قائم رکھا جائے گا اور سٹاف منہ پر ماسک لگائے گا اور دفاتر میں سینٹائزر کی فراہمی کو یقنی بنایا جائے گا۔