PMC ki taraf say sub Muslims ko bht bht Eid Mubarak Ho
larkiyoun k aj bhi kam khatam nhi hony 
Jumma Mubarak to All Muslims
Jumma Mubarak 2 All Muslim
🌻اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌻
🌷صبح بخیر🌷
apna apna bussines btao sab mera Pakistan mobile center
Well come 2 me
welcome 2 me

ہم ادا میں کچھ ایسا کمال رکھتے ہیں 🌹💫
لوگ بلا وجہ ہی ہمارا خیال رکھتے ہیں❤👑🌹🔥
سیکنڈ ڈے آف عیدالفطر بھت بھت مبارک ہو سب کو😍😍
لوگوں کے بات کرنے کا طریقہ تب بدلتا ہے
جب انہیں آپ کی ضرورت نہیں رہتی💔💔
کہیں وفا ہی نہیں تھی ہر شخص سوالی تھا
میرے مزاج کے لوگوں سے یہ شہر خالی تھا
Good Morning
عہدے اور دولت" آدمی کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں،
لیکن
"انسانیت" اور "اچهے اخلاق" آدمی کو ہمیشہ بلند درجے پر رکهتے ہیں ؛-
پیدإشی کوٕی برا نہیں ہوتا بلکہ معشرہ اچھا یا برا کرنے پے مجبور کرتا ہے
🍃﷽🍃
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت💞 رحم کرنے والا ہے۔💞
یااللہ تو ہم سے راضی ہوجا یہ بے موسمی بریشے تیری ناراضگی کی آلامت ہیں 😧😥😪😓😰😭😔😞
ہمیں اپنی رضا نصیب فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے ہمیں وہ عطا کر جو تیری ناراضگی کی واجہ بنے اس سے ہم کو بچإے رکھ 😐😐
ہمیں ایک دوسرے کا ہمدرد بنا 👫
نیکی کے کاموں میں حصے لینے کی توفيق عطا فرما اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے ہماری دلی مراد کو پورا فرمانا 💝آمین
اپنی قدر کروانی ہے تو پہلے خود کی قدر کرنا سیکھوں😇😎
ہم چاہے جتنے مرزی اچھے بن جإے دیکھنا تو لوگوں نے اپنے اپنے اینگل سے ہی ہوتا اس لیٕے آنکھیں اور کان اور زبان بند کرکے اپنی اچھإی بھولا کر اپنی برإی کا حل تلاش کرنے میں لگے کہ یہی بہترین انسانيت ہے😍😍☺😊👦
جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہی کچھ وہ دوسروں کو دیتا ہے ہمارے دل میں بھت سارا پیار بھرا ہے تمہارے لیٕے 👫😍😍💝💞💕💓
اچھا پڑھنے والا اور اچھا لکھنے والا قابل نہیں بلکہ اصل قابل شخص وہ ہے جو اچھا سوچتا ہے اور اچھا کرتا ہے💯✅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain