ہر صبر کے پیچھے💑 خوبصورت لمحات انتظار کررہے ہوتے ہیں
سبق تھا ایک زندگی کا😔😞😣 مجھے لگا محبت ہے👫😇🐍👨
مجھے اتنا وسیع رزق عطإ فرما کہ میں کسی کا محتاج نا رہوں😑😑
مجھے دوسروں پے خرچ کرنے کی توفيق دے 😍😍آمین
اگر خوش رہنا ہے تو لوگوں سے ایموشنلی آٹیچڈ ہونا چھوڑ دے😐😑😯
نظروں سے دور ہوکر بھی یہ تیرے پاس رہنا 👫کسی کے پاس رہنے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو😍😍💓💖💕
آپ جتنے مرزی اچھے بن جإے مگر دیکھنے والے اپنے نظرٕے سے دیکھتے ہیں اور کہی نا کہی پے کوٕی نا کوٕی عیب ضرور نکال دیتے ہیں اس لیٕے لوگوں کے لیٕے اچھا بننے کی بجإے خود سے مطمئن رہیں 😇😇
برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ 👫 کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے کہی زیادہ قیمتی ہوتا ہے😇😎😎
کسی بے پرواہ شخص کی پرواہ کرنا ہاے😔😑😑 ہم کو زہنی مریض بنا دیتا ہے😣😣
مطمئن اس لئے ہوں کہ😇😊
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں😯😯
کبھی مطلب کے لیے، تو کبھی دل لگی کے لیے۔۔۔
ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے اپنی زندگی کے لیےــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈالتی ہے
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت 🔥💯
اتنا غرور کیوں ہے تمہیں😯😯
کیا تمہاری جوانی کا زوال نہیں؟😕😕
خاموشی میں بڑی راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے😑ہے😑😑😔😔😯😯
شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم کرنے والا ہے ۔
تمام تعریفیں اس رب کے لیٕے جو تمام جہانوں کا ملک ہے۔ یااللہ ہمیں اپنی رضہ والی زندگی نصیب فرما اپنا ڈر اپنا خوف اور اپنا قرب نصیب فرما مرنے سے پہلے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطإ فرما ہماری تمام پریشانیوں کو ختم فرما والدین کا سایا ہمارے سروں پے قإم رکھ غریبوں کی مدد فرما آمین
تمہاری بات لمبی ہے مثالیں ہیں دلیلیں ہیں
ہماری بات چھوٹی ہے ہمیں تم سے محبت ہے💔🔥🙈🙈🙈
💞"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو" 💞
💞"خوبصورت وہ ہوتا ہیے جس سے محبت ہو جاتی ہیے"💞
اور جس سے محبت ہوجإے اس کی عزت بھی کی جاتی ہے یہ ہوتی ہے اصل پکیزہ محبت 👫😍😍
بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کو نافع دے نافع کس طرح دے سکتا ہے 😕
دوسروں کو اچھإٕی کی طرف راغب کرے جس کام میں بھلإی ہو اسے کرنے کا کہے اور جو دوسروں کو معاف کرنا جانتا ہو 💯✅
اور یہ سب تبھی ممکن ہے جب ہم خود اندر سے سہی ہوں گے کونکہ اثر بھی انہیں لوگوں کی باتوں کا ہوتا ہے دوسروں پر جو خود سہی ہوتے ہیں 😍😍😍😍😍😍
سوہبت کا اثر ضرور ہوتا ہے اگر بہترین انسان بننا چاہتے ہو تو اچھی چیزوں کو منتخب کرو 😍😍😍
جو ہم دوسروں کو دیتے ہیں وہی واپس لوٹ کر آتا ہے ہماری طرف پھر چاہے وہ زنا ہو بدکاری ہو یا کسی کو برے کاموں میں لگانا
👦
ہمارا اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے کہ ہم کیا ہیں؟
اور ہمارا برا وقت ہمیں بتاتا ہے کہ دنیا کیا ہے؟
💯👍
🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹
💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚
کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، کوشش سے غلطی غلطی سے سبق سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے💞
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain