Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے 👫
تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا 😍😍

FirstLove
 

ویـران سـا لگـتا ہـے مـوبـائل📲
تمھـارے میسـج کـے بـنا❤📝

FirstLove
 

اگر یہ طے ہے کہ جو دیا وہ لوٹ کر آئے گا
تو کیوں نہ صرف دعائیں ہی دی جائیں😎😎

FirstLove
 

💖 ہمارا معیار دل کی خوبصورتی
ہے💯
ہم حسین چہروں کا بھروسہ
نہیں کرتے😏

FirstLove
 

محبت میں پابندیاں نہیں لگائی جاتی، آزادی دی جاتی ہے، جو آزادی کے بعد بھی تمہارے ساتھ رہے
وہ محبت ہے

FirstLove
 

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے 💯
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اتنے ہی آزاد بھی ہیں 🕊️

FirstLove
 

ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل👫
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتےہیں
🚻

FirstLove
 

"سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے💕💯

FirstLove
 

ابِ حیات سی کشش ھے حُسنِ ماہ جَبِینّ،
ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھے آپَکے ھُو کر👫😇😇

FirstLove
 

ضرورتوں کی وجہ سے نہیں
ہمیشہ خلوص کی وجہ سے تعلقات قائم رکھو💞💖💕💓💗

FirstLove
 

زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا

FirstLove
 

ہمیں سیدھا راستہ دیکھا
یااللہ ہمیں تمام دکھ درد و رنج سے نیجات عطإ فرما آپس میں پیار محبت کا رشتہ قإم فرما ہمیں وہ عطإ کرنا جس میں ہماری بہتری ہو جھوٹ چگلی غیبت اور حسد سے ہماری حفاظت فرما دل میں جو بھی نیک خواہشات ہیں ان سب کو پورا فرما اے کریم اللہ تو واحد وہ زات ہے جو مانگنے پے خوش ہوتا ہے اور زیادہ سے زیادہ مانگنے والوں کو پسند فرماتا ہے ہم تیرے در کے بھیکاری ہیں ہماری دلی خواہشات کو پورا فرما آمین بے

FirstLove
 

🌻﷽🌻
💖اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💖
💐جمعہ مبارک💐
بے شک ہر جاندار شے نے موت کا Zaika چکھنا ہے 😔😔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک ہمیں مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفيق نصیب فرمإے آمین

FirstLove
 

پاکیزہ رشتے آسمانوں پر بنا دیئے جاتے ہیں
ہم سب کسی نا کسی کی امانت ہوتے ہیں⁦
کوشش کریں خیانت نہ ہو۔۔

FirstLove
 

میرے پاس بسکٹ ہے اسلحہ تو نہیں 😒😒
آپکی چائے میں ڈبو لوں مسلئہ تو نہیں ؟ 😋😍😎

FirstLove
 

اگر تم زندگی میں صرف ایک انسان کو سدھار لیتے ہو تو سمجھ لینا پوری انسانیت کو سدھار لیا اور وہ انسان کوئی اور نہیں تم خود ہو۔

FirstLove
 

چائے کا کپ ہو اور مل کر بانٹیں ہم☕😍
بارشوں کے موسم میں ذائقے محبت کے💑

FirstLove
 

سجدہ محبّت کے بنا نہیں ہوتا 😇
محبّت ہی سجدہ کرواتی ہے 💞💓💗💕

FirstLove
 

مجھے اپنے تصورات سے محبت ہے🥀

FirstLove
 

کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا ریتے ہیں جو اس کا سکون ہوتے ہیں 🥀