Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

سجدے مکمل کرنے والوں کی
کہانیاں اللہ ادھوری نہیں چھوڑتا

FirstLove
 

یہ مت کہوخداسے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سےکہدو میراخدابڑاہے

FirstLove
 

سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص
کا اپنے خیالات سے لڑنا ہــے ..💯🥀

FirstLove
 

چپکے چپکے دکھ سہتا ہوں
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں🎭

FirstLove
 

ماں باپ سے بڑا کوئی اثاثہ ہماری زندگی میں نہیں ہوتا۔ اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین

FirstLove
 

میری خاموشی کا احترام کیا کریں♥️🌚🍁 میرے الفاظ آپ سہہ نہیں سکیں گ🔥💯✌

FirstLove
 

عبادت اور محبت میں سچی خوشی۔☺
تَب ملتی ہے جب دل مُنافقت سے پاک ہو ۔❤😇😍

FirstLove
 

اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو 😇😎
کیونکہ نہ منہ بند ھوں گے نہ زبانیں 😐👅

FirstLove
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آ ئیے 🏊 😌😌
لاجواب موتی کناروں پر نہیں ملا کرتے👦🛀

FirstLove
 

اتنی سردی ہو گئ ہے کہ
کمرے میں جا کے سلام کرو تو جواب آتا
"اوئے دروازہ بند کر "😂😂

FirstLove
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥😔😔
جہاں خود کو سستا کردیا جائے🙇🙇

FirstLove
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر🙏
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں☝😎😎

FirstLove
 

زندگی کی خوبصورتی بس اسی میں ہے کہ آپ کی وجہ سے آپ کے اردگرد لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی رہے

FirstLove
 

سردی جی کچھ تو رحم کرو ہم پے حال وی کوٕی نی تے نال وی کوٕی نی😔😔

FirstLove
 

کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں 🔥
ہم ذبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے👍

FirstLove
 

کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے، کوش سے غلطی غلطی سے سبق سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے

FirstLove
 

خوش اس لیے رہتا ہوں😍😊
مرشد
کیونکہ منانے والا کوئی نہیں✌💔

FirstLove
 

,محترم ہم بدلہ نہیں لیتے
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں
😎😎

FirstLove
 

انسان کا بہتـــرین ساتھی اسکی صحتـــــ ہـے اگــر اســـں کاسـاتـھ چھـوٹ جـائے تـوہـر رشتـے کـے لیـے بـوجـھ بن جـاتـی ہــے،لہـٰذا اپنـی صحتـــــ کاخیــال رکھیں
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

FirstLove
 

ہـمسفر وہــی اچــھا ہـے
👫😍😍😍جـو دیـن اور دنیـا دونـوں سنــوار دے۔