Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شِکوے کے لئے نہیں شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں

FirstLove
 

آپ کی جھلک،سَکونِ قَلب٘👩💖💞

FirstLove
 

💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں😕
💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے💓😎😎

FirstLove
 

لوگ لوگوں کے بس میں نہیــں ھوتے لوگ حالات کے بس میں ھوتے ھیــــں

FirstLove
 

یہ تاویلیں، یہ وضاحتیں اپنے پاس رکھیں
فرصت طلب نہیں، توجہ طلب ہیں ہم 😎🤫

FirstLove
 

"
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں،❤ میرے شام کے قعصے خاموشی سے مانگی ہوئی "دعا" ہو تم

FirstLove
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔

FirstLove
 

هم نے کب کہا هم حسین ہیں یا محبتوں کے امین ہیں ھم
هماری گفتگو همارا آئینہ همارا ذوق هماری مثال ہے🔥

FirstLove
 

🤭 سب ہی سوالوں کا جواب لایا ہوں 🤨
اہل غم💔 بیٹھو میں چائے لایا ہوں ☕

FirstLove
 

کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے اکیلے میں بیٹھ کے ⁧چائے‬⁩ پی جائے☕👦

FirstLove
 

نایاب ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاکر عورت خود
اظہارِمحبت
کرتی ہے💯❣️

FirstLove
 

آتے آتے آ گیا ہے
حادثوں پر یوں صبر جیسے ہم پتھر کے ہوں اور دل کو کوئی دکھ نہ ہو۔۔

FirstLove
 

مخلص ہیں تو مختصر ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا

FirstLove
 

لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے
ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

FirstLove
 

چرچے خاص ہوں تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں 🤘 انگلیاں بھی ان پر اٹھتی ہیں💯 جو مشہور ہوتے ہیں،،😉

FirstLove
 

🤭🙈ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور 🙈اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے 💗💖💞

FirstLove
 

ہمیں محسوس کیا جاۓ خوشبو کی طرح🔥
ہم شور نہیں ہیں جو سنائی دیں🔥

FirstLove
 

ہاں میں تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد ہوں 💯
جو بنا حجاب عورت کو پسند نہیں کرتا.... 💯

FirstLove
 

نئی چیز کے آنے کا انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ
تم اسی چیز کو ٹھیک کر لو جو تمہارے پاس ہے💝

FirstLove
 

حیا کی کشش
حسن سے زیادہ ہوتی ہے🔥💯