کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا۔۔
کیوں کے اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہے 🙂🤣🤣
کوئی چھٹی تو میرے ساتھ منایا کر
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے🙈🔥
میں اکثر اختتام سے آغاز کرتا ہوں
نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتا ہوں
بیتی دا غم نی ✌️
چڑدی نؤ سلام آ💯
اب یہ سردی چائے سے نہیں جانے والی 😊
اب کے مجھ کو تیری آغوش میسر آئے ❤
کوٕی کسی کے قابل نہیں ہوتا💯✅
کسی کا ہونا پڑتا ہے کسی کو کھونا پڑتا ہے😑😑
زلم اتنے ہیں سینے میں دفن کے دم گھٹتا ہے🙇 بیاں کروں تو زمانہ ہنستا ہے😢😢