اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖
وہ شخص میرے ہی لشکر سے بغاوت کرگیا💔😒
😏
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔
ہمیں پوچھوں کیا ہوتا ہے زبردستی اتنی ٹھنڈ میں صبح کو نہنا🛀😔😔
ماسک لگائیے دل نہیں ❤
وبا کا زمانہ ہے وفا کا نہیں 😷💔💔
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ھیں📚
محبت اندھی ہوتی ہے کیونکہ ہم بات کسی اور سے کررہے ہوتے ہیں اور فیلنگز اسی کی😅😂😛😄
تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔍
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
دل سے اترے ہوئے لوگ سامنے کھڑے بھی رہیں تو نظر نہیں آتے💔🔥
میں تنہائی پسند نہیں ہوں لیکن
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا🌚
💔
اسکی باتیں اتنی دلکش ہیں کہ کبھی کبھی خود پہ رشک آنے لگتا ہے ❤
اپنی بـے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھـے، ایسے ویسوں کو
📥Coming...Something Changing💀About me⌛
ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم
چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا