بے حد تکلیف میں رو لینے کے بعد ایک ایسا لمحہ اتا ہے۔
کہ آنسو تھم جاتے ہیں۔ ہیچکیاں رک جاتی ہیں۔۔۔
تُو وہاں سے شروع ہوتا ہے مضبوطی کا سفر۔ پھر فرق نہیں پڑتا ۔کسی کہ تلح لہجہ سے۔۔۔۔۔۔۔
خـوشـی کـا ہـو یـا غـمـی کـا
سـجـدے کـی
تـوفـیـق مـلـنـا ہـی بـڑی بـات ہـے۔۔
اک لاحاصل تمنا نے
گِرا کے رکھ دیا معیار میرا💔🔥
تیری میری کہانی ہے بارشوں کا پانی بن کے جو عشق برسے تیری میری کہانی
بے موسم بارشوں میں تیرے ہی سنگ بھیگ نا ہے جتنی بھی سانسیں میری سب تیرے ہی سنگ جینا ہوسکے تو رہنا تم ساتھ میرے اچھے ہوں یا برے حلات میرے👫