❤ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں
جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے❤
❤وقت انسان کو سکھادیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب،کیا مقدر ،کیا ہاتھ کی لکیریں۔۔❤
ہر چیز کو ایک لیمٹ میں رہ کر کرو لیمٹ کراس کرو گے تو بیکھر جاٶ گے
جب بھی کبھی ہمیں ملو گے تم تو مخلص ہی پاٶں گے ہمیں اسے ہماری کمزوری سمجھو یا دلیری👨
کبھی اپنے آپ کو سستا بنا کر لوگوں کے سامنے پیش نا کرو
پرواہ کرنا چھوڑ دو
سب اپنی اوقات میں آجائیں گے💥💯
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍے ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ👀
والدین سے بڑھ کر اِس دنیا میں اور کوئی چیز نہیں
اس لئے شادی کریں اور والدین بن جائیں💯🥀🙈😁