یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر😏
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم😍
کہتے ہو کے سب کے مطابق ہو جاؤں🔥
یعنی کبھی مومن کبھی منافق ہو جاؤں❣️
اب یہ سردی چائے سے نہیں جانے والی
اب کے مجھ کو تیری آغوش میسر آئے
ایک ترتیب سے سنواریں گے😋
میں"محبت" کو اور تم"مجھکو
🥀اپنے آپ کو اہمیت دیں🥀😊
🥀آپ جیسا کوئی نہیں 🥀🔥💯
واسطے پڑے تو کردار کھلتے ہیں باتوں سے ہر شخص پارسا ہے 😇
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے 💯
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی🙏
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں 🔥💯
اچھی تھی کہانی پر ادھوری رہ گئی
اتنی محبت کے بعد بھی دوری رہ گئی
دنیا میں پیسے سے ہر شے خریدی جا سکتی ہے مگر تین چیزے نہیں خریدی جا سکتی وہ ہے زندگی صحت اور خوشیاں
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞
ٹینشن ,بے چینی,ڈپریشن تب ہوتے ہیں جب ہم دوسروں کو خوش کرنے میں اپنی زندگی گزار رہے ہوں 💞💞
بہتر ہے کہ زیست کو ہنس کر گزار دو
محسوس کر گئے تومسلسل عذاب ہے
پسندیدہ شخص کی لاپرواہی آپکو ذہنی مریض بنا دیتی ہے
کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص
ہو کر چلنے پر بھی رونا آجاتا ھے 🔥💔
جانے کونسی حدوں تک ہے میری چاہتوں کا سلسلہ
بس جان لو میں وابستہ تم ہی سے ہوں
میں دُنیا میں سب کُچھ بانٹ سکتا ہوں....
ایک سوائے تمھاری محبت کے....❤️
ہمارے عشق کی کہانی ❤کو_____ہم ایسا مقام
دیگے❤😍
لفظ محبت جہاں ائےگا ❤لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے ❤😍
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥
♦️کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو بہت زیادہ نرم ہوتے ہیں، جنہیں بہت زیادہ وعظ و نصیحت کی ضرورت نہیں ہوتی وہ تو صرف اللہ کا ذکر، اس کا نام سنتے ہی کانپ اٹھتے ہیں۔
📌اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِيۡنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُهُمۡ۔۔۔{الانفال:2}
👈مومن تو وہ ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں۔
🤲🏻اےاللہ تو ہمارے دلوں کو بھی اس طرح بنا دے آمین
رشتہ رکھوں تو سچہ♥️
ورنہ خدا حافظ ہی اچھا✨
باغی راھمون 🤞🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain