افواہ یہ پھیلی ہے کہ ویکسین کے بعد بچے پیدا نہیں ہوتے 🤱 اب آدھے پاکستان نےویکسین لگوا کر ایک ایک بچہ اور پیدا کر لینا ہے صرف یہ چیک کرنے کیلئےکہ یہ بات سچ ہے یا جھوٹ 😂😂😂
*آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں😌✨**اور حاصل کریں😂**پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.😑😹🙆♀**تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں.😂😂 شکریہ ...👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻😅🤪🤪🌹*