Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

اُس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے 🙂

FirstLove
 

یہ لڑکیاں نہ بہت ڈرامے باز ہوتی ہیں 😌
انکے پہلے پانچ ایموجی میں ایک رونے والا ایموجی ضرور ہوتا ہے👌🤣💯

FirstLove
 

اچھی باتیں اس لیے میں نہیں کرتا
لوگ کہتے ہیں ایڈا تو حاجی😔😔😔😂😂😂😂

FirstLove
 

آج کے بعد نہانے سے پہلے ٹاس کروں گا
اگر ہیڈ آیا تو نہیں نہاؤں گا اور اگر ٹیل آیا تو دوبارہ ٹاس کروں گا😂😂😂😂😂😂😂😂

FirstLove
 

خود کی شادی نا ہونے کا دکھ پھر بھی برداشت ہو جاتا ہے اپنے سے چھوٹے کزنز کی شادی ہونے کا دکھ برداشت نہیں ہوتا🤣🤣😂

FirstLove
 

سال ختم ہو رہا ہے
" معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہے🤭😁
گروپ کے لئے خصوصی پیکج
چھوٹی معافی =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی =/1000روپے😁😚
دل سے خصوصی معافی = 1500 روپے 😍🤩
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پہلے آئیں پہلے پائیں
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔۔!!😌😂🤣

FirstLove
 

آدھا کلو خون بڑ جاتا ہے
تیرے نام کا نوٹیفیکشن دیکھ کر🤣😂😂🤪

FirstLove
 

سنو مجھ سے باتیں کیا کرو😒 کیا پتہ میں تمہاری باتوں میں آجاؤں🙊

FirstLove
 

کوئی تو انتظار کرتا ہو گا میری پوسٹ کا🙊🙌
اب سارے ممبرز تو بے وفا نہیں ہو سکتے😒😌♥️

FirstLove
 

🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱
سب سے خوبصـورت اور
صاف زبان رویّــوں کی
ہوتی ہـے کچـھ کہنــا سننـا
ہی نہیں پڑتـا اور ساری بات
بھی سمجـھ میں آجاتی ہــے

FirstLove
 

کسی شام تجھ کو بلاؤں میں
اور کڑک سی چائے پلاؤں میں
تجھے ایسی یادیں عطا کروں
تو کہے کہ پھر سے آؤں میں... ☕

FirstLove
 

سارے غموں کی وفات ہوجاتی ہے....🔥
جب میری تم سے بات ہو جاتی ہے....✨

FirstLove
 

تم عشق کرو
اور درد نہ هو
مطلب دسمبر هو
اور سرد نہ هو
☕🍳🍞

FirstLove
 

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے

FirstLove
 

محبّت آپ کے بس کی بات نہیں😏😏
سردی آگئی انڈے بیچا کرو 🤣😂
🤦♂️🤦♂️

FirstLove
 

لو جی سن لو ایک اور بونگی 🙄🤣
ٹھرکی فارسی زبان کا لفظ ھے
جس کا مطلب ھے
" عورتوں کا خیر خواہ"۔۔۔۔
😁😁😁 😛😛

FirstLove
 

بہت مصروف گزر رہی ہے زندگی صاحب
😅😂🤣😊
ہم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر ہی لگا رہتا ہے

FirstLove
 

لڑکی کیا تم شادی کے بعد بھی مجھ سے ایسے ہی پیار کرو گے
بلکل جناب 😜🙊
لڑکی ٹھیک ہے یہ لو کارڈ اس سنڈے کو میری شادی ہے آ جانا 😂😂

FirstLove
 

*قابل رشک ہے وہ محبت🌼*
*جس میں تم کسی ایسے شخص کو حاصل کر لو جو تمھارے ایمان کو مضبوطی بخشے۔۔۔
🥀🦋
🌹☕🌹صبح بخیر

FirstLove
 

چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے💔😍