Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

🌹﷽🌹
🌻اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌻
🌺جمعہ مبارک🌺
🌷صبح بخیر🌷

FirstLove
 

مبارک ہو پاکستانيوں 😇😇

FirstLove
 

میں برا تھا اچھا لوگوں نے بنا دیا😇😇

FirstLove
 

خاک ہوگیا میں دو ٹکے کی خاک کو پانے کے لیٕے😔😔😔

FirstLove
 

جتنا زیادہ کسی کا احساس کیا وہ اس سے بڑھ کر احساس دلا گیا 😼

FirstLove
 

مجھے اچھا کہا گیا 💣
اچھا بنا کر برباد کر ڈالا💘

FirstLove
 

خواب ٹوٹ گٕے حقیقت نے توڑ ڈالے

FirstLove
 

وابستگیاں خوار کرتی ہیں یہ نا رکھا کیجٕے گا کسی سے

FirstLove
 

اندر ہی جزب کرلیتا ہوں اپنے جزبات بھی اپنے خیالات بھی میں اب انسانوں سے اکتا گیا ہوں کیوں خاک ہوجاتا ہے انسان ایک خاک سے بنے ہوٕے انسان کے پیچھے

FirstLove
 

جن کو دل میں رکھتے ہیں بسا کر وہی دل توڑ جاتے ہیں زندگی کی راہوں میں اسے موڑ بھی آتے ہیں کہ جن کو ہم چاہتے ہیں وہ کسی اور کے ہوجاتے ہیں 😐😐

FirstLove
 

جہاں پے تمہیں ہر بات پے اپنی صفائی دینی پڑے وہاں سے خود کو الگ کرلینا چاہیٕے

FirstLove
 

بچھڑ گیا تو نہیں بہا میں تو یاد آیا نا لوٹ کر نا پھر کسی سے یہ دل لگایا تو یاد آیا نا لوٹ کر😑😑

FirstLove
 

عمران خان کے لیٕے
اتنے بھی زالم نا بنو کچھ تو مروت سیکھوں 😐تم پے مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالوں گے 😑😑

FirstLove
 

Hamariweb Logo
پنجاب میں اسکولوں کی بندش کا نیا حکم نامہ جاری
پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا تھا کہ نئے حکم نامے کے مطابق اسکولوں کی تعطیلات میں 15 ستمبر تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگ گھروں پر رہیں اور محفوظ رہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 3 ستمبر کو وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 11 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ اسکولوں کی بندش کا فیصلہ کرونا کی بگڑتی صورت حال کے باعث کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ این سی او سی کے مطابق پنجاب میں ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

FirstLove
 

کوشش کرو ہر کسی کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آٶ کیونکہ ہمارے جانے کے بعد یہی اچھا سلوک لوگوں کو رونے پر مجبور کردے گا😢😢😢

FirstLove
 

کسی کے دل میں اپنے اہم ہونے کا وہم نا پالے فاسٹ لو

FirstLove
 

اپنے احساسات اپنے جزبات اپنے اندر تک ہی محدود رکھوں دوسروں کے ساتھ شیر نا کریں جدید تحقیق
فاسٹ لو

FirstLove
 

تم پوچھوں اور ہم نا بتإے اسے تو حلات نہیں۔۔۔ اک زرا سا دل ٹوٹا ہے💔 اور تو کوٕی بات نہیں۔۔ جہاں پھولوں کو کھلنا تھا وہاں پھول ہی کھلتے تو اچھا تھا 🌹ہم نے تم کو چاہا تھا👫 تمہی ملتے تو اچھا تھا😐 کٹتی نہیں ہیں راتیں گزرتے نہیں ہیں میرے دن اب تمہارے بن😑 پھر شام ڈھلنے لگتی ہے اور یاد تمہاری آتی ہے 😔کیا کیا نا چاہا تھا ہم نے کیا کیا نا سپنے سجإے تھے تم جو بدلے اس قدر اس طرح تو موسم بھی نہیں بدلتے 🍂۔۔۔

FirstLove
 

پنجاب کے تمام سرکاری ونجی اسکولز بند کرنے کا فیصلہ
فوٹو: آن لائنکرونا کیسز میں بتدریج اضافے پر پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولز 6روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹ میں بتایا کہ تمام تعلیمی ادارے 6سے 11ستمبر تک بند رہیں گے۔ کرونا کی بگڑتی صورتحال پر اسکول بند کر رہے ہیں۔انہوں نے اپیل کی کہ شہری گھر پر رہ کر اپنی اور گھر والوں کی حفاظت کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا سے مزید 57افراد انتقال کر گئے۔ کل 59ہزار 745 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3ہزار787 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کرونا کیسز کی شرح 6.33 فیصد رہی۔

FirstLove
 

پنجاب پبلک سروس کمیشن،امتحانات کیلئے کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ لازمی قرار
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے امتحانات کے لیے کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ لازمی قرار دیا ہے۔پبلک سروس کمیشن کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 15 ستمبر کے بعد امتحانات کے لئے کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لازمی دکھانا ہوگا۔ آن لائن درخواست میں کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا نمبر درج کرنا لازمی ہوگا۔ پی پی ایس سی کو نادرا کے نظام سے منسلک کردیا جائے گا اور امیدوار کے ٹریکنگ نمبر سے کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی جائے گی۔ترجمان پی پی ایس سی نے واضح کیا کہ کرونا سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کے بعد امیدوار کو رول نمبر سلپ جاری کی جائے گی۔اس کے علاوہ بیرون ملک سفرکرنے والوں کے لیے پنجاب میں ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگنے کا آغاز ہوگيا ہے اورصوبے کے 5 اضلاع ميں بوسٹر ڈوز لگائی جارہی ہے۔