پنجاب پبلک سروس کمیشن،امتحانات کیلئے کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ لازمی قرار
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے امتحانات کے لیے کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ لازمی قرار دیا ہے۔پبلک سروس کمیشن کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 15 ستمبر کے بعد امتحانات کے لئے کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لازمی دکھانا ہوگا۔ آن لائن درخواست میں کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا نمبر درج کرنا لازمی ہوگا۔ پی پی ایس سی کو نادرا کے نظام سے منسلک کردیا جائے گا اور امیدوار کے ٹریکنگ نمبر سے کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی جائے گی۔ترجمان پی پی ایس سی نے واضح کیا کہ کرونا سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کے بعد امیدوار کو رول نمبر سلپ جاری کی جائے گی۔اس کے علاوہ بیرون ملک سفرکرنے والوں کے لیے پنجاب میں ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگنے کا آغاز ہوگيا ہے اورصوبے کے 5 اضلاع ميں بوسٹر ڈوز لگائی جارہی ہے۔
جب تمہیں برائی برائی نا لگے تو سمجھوں الللہ کا ڈر دل سے نکل چکا ہے
جمعہ مبارک🌻🌹🌷
بہتر انسان وہ ہے جو اپنے اندر عیبوں کو تلاش کرکے خود کو سوارتا ہے دوسروں کی اچھی کو اپناٶں خود کے اندر سے برائی کو ختم کرو
دنیا کے سبہی تعلق عارضی ہوتے ہیں
الللہ پاک سے تعلق جوڑوں دنیا تو بہتر ہوگی ہی ہماری آخرت بھی اچھی بنے گی 💕❤💞💖
آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لئے موبائل ایپ تیار
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لئے موبائل ایپ تیار کرلی۔نادرا ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی ’پاک آئیڈینٹٹی‘ ایپ کا افتتاح کیا ۔نادرا کے مطابق اس ایپ کی تیاری کے بعد دنیا میں پہلی بار پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل پر ہی فنگر پرنٹس بھی لئے جاسکیں گے۔ موبائل ایپ پروگرام میں موبائل پر لائیو بائیومیٹرک (انگلیوں کے نشان) کے حصول کے ساتھ ساتھ تصدیق بھی ہو سکے گی۔
اپنے آپ کو کبھی اتنا عام سمجھ کر بھی کسی کے سامنے نا رکھوں کہ وہ تمہیں ٹہوکر مار کے اگے چلا جاے کیونکہ لوگوں کی فطرت ہے جو چیز فری میں مل جاے پھر یہ لوگ اس کی قدر نہیں کرتے اپنے آپ کا اتنا تو مول رکھوں کہ جب کوٕی تمہاری زات کو مطالق کوٕی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اس کی سوچ روک جاے 😇
یاالللہ پاک اپنے سیوا کسی دوسرے کا محتاج نا بنانا آمین
الللہ تیرا احسان ہے مجھ پے میں کہا اس قبل تھا جس قدر تو نے مجھے نوازہ 😍😍😍
چھوڑنے والے چھوڑ ہی جاتے ہیں پھر دیلاسے کیسے ہمدردی کیسی
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر 😊مگر تو میری غیر موجودگی کو ترسے😌
صبح بخیر🌹🌷🌸🌺☕جمعہ مبارک💗💖💕❤💓
ہوجاے گے خاموش اس قدر ہم کے تمہیں خاموشی سے نفرت ہوجاے گی😑😑
گفتگو کیجیٕے ہم سے زرا احتياط کے ساتھ ہم باتوں سے دل میں اترنے کا فن رکھتے ہیں😇
ایک موبائل میں دوسرے موبائل کا چارجر لگانے کی غلطی ہر گز نہ کریں کیونکہ ۔۔ جانیئے ایسا کرنے سے کیا نقصان ہوسکتا ہے؟
اکثر گھروں میں بھائی بہن اپنے چارجر تو چھپا چھپا کر رکھ لیتے ہیں اور دوسروں کے چارجر سے اپنے موبائل چارجنگ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور یہ روزانہ کا معمول بن گیا ہے، دوستوں میں بھی یہی دیکھا جاتا ہے کہ ایک دوسرے کے چارجر سے موبائل مزے سے چارج کرلیتے ہیں اور اپنا چارجر چھپا چھپا کر رکھ لیتے ہیں، جس کی چارجنگ پن موبائل میں سیٹ ہوئی، وہی چارجر لگادیا، جبکہ ایسا کرنے کا نقصان صرف اور صرف آپ کو ہوتا ہے ۔ نقصان موبائل فون میں اگر دوسرا چارجر لگالیں تو اس سے آپ کے اپنے موبائل کی چارجنگ پن لوز ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے موبائل میں چارجنگ ہونا بند ہو جاتی ہے۔
یاد کرنے کی کوشش نہیں کرو گے تو یاد بھی نہیں رہو گے یہ یاد رکھنا تم☺☺
💞جمعہ مبارک💞
گپ شپ والی پوسٹ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌺🌻🌹🌷🌸صبح بخیر