جن کے موبائل میں tik tok
اور PUBG نہیں ہے وہ سامنے آئیں وطن کی مٹی انہیں سلام کہتی ہے 🤨
کون سی شیمپو لگاتے ہو
نہ بتانے والا گنجا 😃😂😉😁😀😅
آمین ثم آمین Me Lifeboy
بابا جی کا ایک چھوٹا سا سوال........!
کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے....!😂😂😂
ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂😁
کلاس میں کچھ نہ سمجھ آنے پر بھی۔🙂
سر ہلانا۔۔😁۔۔ایک ٹیلنٹ ہے۔😂😂😜
ﺟﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍوﭘﺮ ﺍﭼﮭﺎﻟﻮﮞ😜🤗
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﮑﮍﻧﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅﮞ 😒😠😝
وہ جن کو میرے ہونے سے مرچی لگتی ہے 😒
وہ اپنی چینی کی دکان کیوں نہیں کھول لیتے😂😜😉😉
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے😳😳
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک آپریشن اور کردوں 😯😂
کچھ لوگوں کے ساتھ ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہوتا😌 😌😏
پھر بھی ناجانے کیوں اتنے زہر لگتے ہیں😂😉😜
پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟۔۔۔
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں.... 😌😌🤣🤣🥴🥴
وہ پوچھنا یہ تھا کہ محبت کی راہ میں
روٹی خود لے کر جانی پڑتی ہے یا محبوب
کے گھر سے آتی ہے 😛😛
Bye bye 🤗🤗🤗
بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھو؟
تو آسمان کی طرف منہ کرکے
ایک لمبا سا کش لگا کے کہتے ہیں
*اودا_ابا_نئیں_من_دا*
😂😂😂😂😂
دفعہ کرو پیار کو 🙂
یہ بتاؤ کارٹون کونسے دیکھتے
ہو_؟ 🤨😌
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ* آپ کی وجہ سے نا جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھییں گے۔ یہ رُکنا نہیں چاہٸے
اکڑ بکڑ بمبے بو
مینوں نہیں پتہ 😭
مینوں وی جانو لب کے دو😂😂😂
آ جاؤ زہر بنا رہی ہوں😏😏
ان سب کے لیے جو inbox میں آکر ہائے ہائے کر رہے ہیں 🙄
ایتھے مرووو۔۔۔۔🤣🤣🤣

عمر چھوٹی ہے تو کیا ہوا`
زندگی کا ہر اک منظر دیکھا ہے۔🍀🍂
فریبی مسکراہٹیں دیکھی ہیں
بغل میں خنجر دیکھا ہے
جو دل 💓 کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے
سوچ رہی ہوں افریقہ چلی جاؤں ان میں جا کر تو
شہزادی لگوں گی شہزادی
👸👸
😍🤪😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain