Damadam.pk
Fiza_anmol_00's posts | Damadam

Fiza_anmol_00's posts:

Fiza_anmol_00
 

مجھے دلوں سے کھیلنا نہیں آتا اس لیے میں
😂😂چڑی اُڈی کاں اُڈا کھیل لیتی ہوں..😔🤷🏻♀️🤣

Fiza_anmol_00
 

میرے منہ پر میرے لوگ😍
تیرے منہ پر تیرے لوگ😒
انسان نہیں ہیں 😳
گرگٹ لوگ۔۔😜😂

Fiza_anmol_00
 

کچھ لوگ congrats لکھتے ہیں کیونکہ
انہیں congrajulashan کے سپیلنگ نہیں آتے 😏😂😂😂
اَن پڑھ لوگ🙄😂😂😂

Fiza_anmol_00
 

صبح صبح مینو چا نہ ملے تے اینج لگدا😉😐
جیوے ٹریکٹر برف اچ جام ہوئے آ ہوندا🙊🤲🤣😁

Fiza_anmol_00
 

کچھ لوگ خزانے کی طرح ہوتے ہیں...😒😒😒
دل چاہتا ہے زمین میں ہی گاڑ دوں...!!🙊😯😷

Fiza_anmol_00
 

بہت بور ہو رہی ہوں 😁
کوئی اپنی لو سٹوری ہی سنا دو 😍
بریک اپ والے بھی اپنا رونا رو سکتے ہیں 😔

Fiza_anmol_00
 

شرارتی دماغ کے ساتھ معصوم چہرہ ہونا بھی ایک نعمت ہے
!
اور الحمداللہ، میں اس نعمت سے مالا مال ہوں
🤪🤓🤭😂😂😂🙈🙈🙈

Fiza_anmol_00
 

کاش کوئی مجھے بھی دھمکی دے😐
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لوں گا 😜 🙈😂or me bolon kat lo 😂😂😝

Fiza_anmol_00
 

اگر تم مل جاؤ_________ تو😍
ٹانگیں توڑ دیں گے ہم 😂🙊
تمہیں بھگا کر تمہارے پیچھے😛
🐕🐕کتے چھوڑ دیں گے ہم 😝😅

Fiza_anmol_00
 

جب آپ لوگ کمنٹس نہیں کرتےتو میں غصے سےچپل اتارتی ہوں اور😁
چائے یا کافی کا کپ لیکر😊
آرام سےسوچتی ہوں کہ غریب لوگ ہیں پیکج نہیں ہوگا
😜😝🙊😁

Fiza_anmol_00
 

سنا ہے محبت میں نیندیں اڑ جاتی ہیں 🤔😋
کوئی میرے ساتھ بھی کر لے میری تے صبح اکھ ہی نئی کھلدی 😂😀

Fiza_anmol_00
 

غالب کو عشق نے نکما کیا
اور مجھے میرے موبائل نے 😂🙈

Fiza_anmol_00
 

کچھ لوگ نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی
موبائل 📱ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو
😀😀😀

Fiza_anmol_00
 

لوگ کہتے ہیں کچھ کہو🙂
پھر جب میں کہہ دوں تو بُرا مان جاتے ہیں🤷🙊🙄😒
👑

Fiza_anmol_00
 

جب میں پوسٹ کرتی ہوں تب پتا نہیں سارے ممبر ریلوے
اسٹیشن پر جوس اور پکوڑے بیچنے چلے جاتے ہیں 😠😠😡😡😡😀😊
کوئی رسپانس ہی نہیں دیتا 😜😜😑😥😧

Fiza_anmol_00
 

*👤دفن کرنے سے پہلے میرا دل نکال لینا💖*
*🤔کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے🤗*😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😇😇😇😇

Fiza_anmol_00
 

💕تــــو ربﷻہـــے بـــــےمثــــــال بہـــت💕
🙏میـں خـــاکـــ نشیــــن گنہـــگار بہــت🙏

Fiza_anmol_00
 

وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥

Fiza_anmol_00
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے

Fiza_anmol_00
 

آپ لوگ کہاں رہتے ہو؟🙃💕
۔
۔
۔
۔
۔
میں تو نخرےمیں رہتی ہوں🤣😂🤤