Damadam.pk
Fiza_anmol_00's posts | Damadam

Fiza_anmol_00's posts:

Fiza_anmol_00
 

لوگوں کے پاس ویلنٹائن ہے
میرے پاس ویلا ٹائم ہے 💃
🤣نہ ڈھولا کوسی
نہ رولا ہو سی 😜

Fiza_anmol_00
 

سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت
🙈🙈
ٹین ڈبہ تے ممبر
سکیاں روٹیاں تے ممبر
پرانے لوہے تے ممبر
ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے😁👻

Fiza_anmol_00
 

گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول رکھا ہے ۔ ہر کلاس کے بچے آتے ہیں پڑ ھنے کے لئے ۔ پہلی جماعت سے لے کر ہشتم جماعت تک
8تھ کا بچہ 7th والو کو پڑھا لیتا۔
7 والا 6 کو
6 والا 5 کو
5والا 4 کو
باقی صرف بچ جاتا 8 والا وہ ماشاء اللّه خود ہی پڑھ لیتا
ایسے چل رہا کام 😜😜
میں ٹیچر سی 😍🙈
کسی نے داخلہ لینا تو جی بسم اللّه 🤗😝😝

Fiza_anmol_00
 

وہ مجھ سے نہیں ملتا تھا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔

Fiza_anmol_00
 

اِک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں

Fiza_anmol_00
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو

Fiza_anmol_00
 

محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو

Fiza_anmol_00
 

کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم
کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے

Fiza_anmol_00
 

آپ کو پتا ہے 🤔
یہ جو بڑے لوگ ہوتے ہیں نا 🤔🤔
پیدائش کے وقت یہ بھی چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں 😐😂😉😜

Fiza_anmol_00
 

حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢📢📢😁
کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 🙆🏻♀️
..
.کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂😂

Fiza_anmol_00
 

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں

Fiza_anmol_00
 

*تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو❤*
*آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو🥰*A

Fiza_anmol_00
 

بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب

میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!

Fiza_anmol_00
 

سنا ہے سب کچھ مل جاتا ہے
"دعا سے``
صاحب !
"اب تم بتاؤ ؟
ملو گے خود یا مانگو خدا سے.

F  : Hmmm😐😐🙄🤐 - 
Fiza_anmol_00
 

*❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!*
💞 *_صــــاحــــب یــــار_*💕
*❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…*

Fiza_anmol_00
 

کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😎😂😁😆😅

Fiza_anmol_00
 

مجھے اپنی اچھی اچھی post دیکھ کر ڈر لگتا ہے*
😂🙈
*"کہیں تاج__محل کے مزدوروں کی طرح کوئی میرا انگوٹھا ہی نہ کاٹ دے"😛😁😉

Fiza_anmol_00
 

پاکستان وہ ملک ہے جہاں روتے ہوئے بچے کو اور
تھپڑ لگا کر چپ کرايا جاتا ہے" 😅🤣😂😂😂

Fiza_anmol_00
 

جب آپکا جانو ہو جائے مصروف😁۔
تو سمجھ جائیں بنا رہا ہے کسی اور کو بیوقوف۔۔😜😂