Damadam.pk
Fiza_anmol_00's posts | Damadam

Fiza_anmol_00's posts:

Fiza_anmol_00
 

جنہیں ہاتھ اٹھا اٹھا کر مانگا تھا دُعاؤں میں
آ ج وہی ہمیں انگلی دکھاتے ہیں۔

F  : 😕😕😕😒😒😔😔😐😐 - 
F  : ... 😕.... 😕 - 
Fiza_anmol_00
 

ﺟﺲ ﺩﻥ ﺗﻢ ﭘﮧ ﺩﻝ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ
،ﺩﻥ
،ﻣﻮﺕ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
_ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ😂

Fiza_anmol_00
 

تین دن کے بخار کے بعد انسان کی شکل جون اویلا جیسی😂😂😂
اور بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😜😝😃😂😅

Fiza_anmol_00
 

برف میں آگ لگانی ہو نا تو
صبح صبح چائے پی لیا کرو😋🙈
گلے سے نیچے جاتے ہی اندر کے سارے پائپ ڈانس کرنے لگ جاتے🙈😂

Fiza_anmol_00
 

نخرے وہ برداشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو✌🥀
ہم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پر دے مارتے ہیں🙏🙂

Fiza_anmol_00
 

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
لاکھوں مرگے سینکڑوں تیار بیٹھے ہیں،😊 😝😂

Fiza_anmol_00
 

خودکشی کا نیا راستہ اپناؤں گی
میں تجھے چھوڑ کے چائنہ چلی جاؤں گی..😜😂 😝😝

Fiza_anmol_00
 

امی : تمھارا رزلٹ برا کیوں آیا ہے
می : اچھے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ برا ہی ھوتا ہے🙄😌

Fiza_anmol_00
 

کاش تم #زونگ بن جاٶ❤️❤️
اور میں تمہیں😘
سب کہہ دوں 😜😂😂

Fiza_anmol_00
 

اگر میں آپ کا دل چرا لوں❤️
تو کتنے سال کی سزا ہوگی😒😔..?😂😁

Fiza_anmol_00
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

Fiza_anmol_00
 

پہلے میں بہت 😊شریف ہوا کرتی تھی 🙈🙈 اب بھی شریف ہی ہوں😍😍😜
اب کونسا میں نے کسی کا بیٹایا بھائی گھر سے بھگا لیا ہے 🙄☹🤨😏🤣😂😂 🤣

Fiza_anmol_00
 

لوگوں کی قسمت سوتی ہے
ادھر میرا ہر آدھے گھنٹے بعد پاؤں سو جاتا ہے😭😭😥😥😂😂😝😝

Fiza_anmol_00
 

لڑکا: جزباتی ہو کر "میں کیسے یقین کروں تم مجھ سے سچا پیار کرتی ہو۔۔۔
لڑکی: آنکھوں میں آنسو بھر کے بولی
"کدی لوڈ منگیا اے تیرے کولوں..🤫😅😅 😅 😅 😝😝😝

Fiza_anmol_00
 

ہر قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہی ہوتی ہیں
جیسے چاند ,سورج اور میں 🙊🙈🙈

Fiza_anmol_00
 

سنو میں آج بہت دکھی ہوں 😥😣
یا تو مجھے دکھی سا شعر سناؤ یا مرزا غالب کا نمبر دو 😐😔

Fiza_anmol_00
 

سونا ہے سگریٹ پینے والا بندہ جلدی بوڑھا نہیں ہوتا 😥
😥
جوانی میں ہی مر جاتا ہے 😂😂

Fiza_anmol_00
 

چاند تارے ٹوڑ کر لانے کی بجائے
اگر سا ری زندگی.. پیاز کاٹنے کے وعدے کیجئے جائے تو
لڑکیاں زیادہ امپریس ہو گی......
😔😏😌😒☺😊😀😂😍😘😜😘😘😘