تمھاری نفرتوں میں پیار کی خوشبو بسا دیں گے❤
ہماری بزم آو تمہیں مسکرانا سکھا دے گے
♥♥

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں
گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😏😏
: آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہے_______ کچھ درد مٹانا باقی ہے کچھ فرض نبھانا باقی ہے 5
یہ زندگی بھی عجب رنگ دکھا دیتی ہے_______ کبھی فلک تو کبھی زمیں پر گرا دیتی ہے 2
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے_____ مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں1
کس قدر ناچتی پھرتی تھی الہڑپن میں_______ زندگی جب سے سیانی ہوئی چپ ہے
مجھ سے پنگے شنگے نا لیا کرو...
ہو سکتا ہے میں کوئی مشہور ہستی ہوں...😬🙈
اور گمنام بن کے عام لوگوں میں ہوں...😸😜
کتابوں میں پڑھا تھا کہ جتنا ہو سکے اتنا پیار بانٹو لیکن🤔
جب عمل کیا تو لوگ ٹھرکی
سمجھنے لگے🤣😆😅😅😝😝😝😂
وہ خوش نصیب ہیں جن کا کوئی ساتھ مانگتا ہے
مجھ سے تو لوگوں نے پناہ ہی مانگی
😁😀😁
معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌

پڑھے لکھے ممالک کے لوگ!
Oh man you are amazing.
پاکستانی: یار تُو بڑی کُتی چیز ہے______________^😀😀😂

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستی ہوں😋😁🤣😂
تاکہ لوگوں کو لگے میرا بھی کوئی جانو ہے🙈😂😜🤣

اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو نہیں
جس کو دیکھو اسے تباہ کردو
پہــــلا قــــدم ہی آخــــری زینے پہ رکھ دیا
یعنی جو دل کا بوجھ تھا سینے پہ رکھ دیا
لوگ مجھے دیکھ کر ماشااللہ 😍🙈
اور میری حرکتیں دیکھ کر استغفراللہ بولتے ہیں 👻😛😂
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
🌷ساگر🌹
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain