کاش کوئى مجھے بھی کہتا😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے😂
هائے !!
میرے نکے نکے سپنے 😭
اتنی گہرائی میں نہ جا غالب🥀
انی دیا ڈوب جائیں گا..!!😂😜
ﯾﮧ ﺟﻮ ﮨﻢ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ
#ﭨﻮﭨﯿﺎﮞ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻥ ﻣﯿﮟ #ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ؟؟😜😅😂
ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔۔
ﺟﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﭨﻮﭦﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔😕😕😌
اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍
تم بھی کنوارے 😏 ہم بھی کنوارے🙈🙈
غ غبارے، ف فوارے، پاپڑ کرارے، پاپڑ کرارے
😂😂
لوگ کہتے ہیں محبت وہاں جا کر مارتی ہے جہاں پانی بھی نہیں ملتا ۔۔اور نفرت تو جیسے کوکا کولا پلا کے مارتی ہے “
😂
رُلانے والے ہزار ملیں گے ،
ہنسانے والی صرف میں ہی ہوں 😂😂👉
اگر کوئی ہمیں #اچھا لگتا ہے😍😍 تو اچھا وہ نہیں #ہم ہیں۔۔۔😎
اور اگر کوئی ہمیں #بُرا لگتا ہے😝😐 تو برا #وہی ہے ۔۔کیونکہ ہم تو #اچھے ہیں ناں۔۔۔🙈-
🤣🤣🤣
زونگ والے دس MB فری دے کے ایسے مبارکباد دیتے ہیں جیسے بحریہ ٹاون میں پلاٹ ہمارے نام کر دیا ہو🙄😏😑😎
کتنی ویلی عوام ہے یہ🤷♀️🤷♀️😕😕
سویرے سویرے ہی #آنلائن آ جاتے ہیں 🙄🙄😂😂😂😂
میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
Kar lo gal🙄
اس مطلبی دنیا🌏 مِیں اِیک 👈 پان والا 🍁 ھی ہے جو پُوچھ کر چُونا لگاتا ھے👤
😃😃😃
رشتےدار :- بیٹا چائے لو گی یا کولڈ ڈرنک🤔
می:- جب تک چائے بن رہی ہے تب تک کوک پی لوں گی😍
😂😂😝
پاکستانی بہن بھائی*😁
یار میرا ہوم ورک کر دو اور پلیز گندا گندا لکھنا
*ٹیچرنو شک نہ ہوجاۓ ...😁😂
ہزاروں نسخے🧪💊بناؤ مگر😝شفا🤩کے لئے
نگاہ یار😍سے بڑھ😎کر کوئی دوا💊 ہی نہیں🚫.....!!!🙈🥰
انگریز نے جب پاکستانی چرسیوں کو ایک سگریٹ سے دوسری سگریٹ جلاتےدیکھا تو بلو توتھ کاآپشن متعارف کروایا😂
ہن لگی سمجھ
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں
مگر سارے چھت پر لٹکے ہوے ہیں
آپ لوگ اب تیرنا 🌊🏄♀️🏄🏊🏊♀️
سیکھ لیں 😬😐
کل سے میں گہرائی👇
والی پوسٹ کروں گی😉😌🤭🤓😁
اس لڑکے کی ریکوسٹ ایکسپٹ کروں گی ا.
جس کو سو تک اےبی سی آتی ہوگی.😝😶
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain