Damadam.pk
Fiza_anmol_00's posts | Damadam

Fiza_anmol_00's posts:

Fiza_anmol_00
 

موت آۓ گی تو مر جاٸیں گے غالب😭
.
.
.
.
اوپر کہا تو ہے مر جاٸیں گے تو بس .. نیچے کیا لاش دیکھنے آۓ ہو😏😏😂🙈

Fiza_anmol_00
 

تم بھی کنوارے 😏 ہم بھی کنوارے🙈🙈
غ غبارے، ف فوارے، پاپڑ کرارے، پاپڑ کرارے
😂😂

Fiza_anmol_00
 

لوگ کہتے ہیں محبت وہاں جا کر مارتی ہے جہاں پانی بھی نہیں ملتا ۔۔اور نفرت تو جیسے کوکا کولا پلا کے مارتی ہے “
😂

Fiza_anmol_00
 

🤔وہ آپ حضرات سے پوچھنا یہ تھا کہ مجھے بھی ایک گروپ بنانا ہے.
اس کے لئے مستری کون سا ٹھیک رہے گا؟
😂😁😄😜😝😀😉😃😆

Fiza_anmol_00
 

بریکنگ نیوز
ہمارے گروپ کا ایڈ مین
گرفتار
پرائ بارات میں پیسے لوٹتے ہوے پکڑا گیا
پوچھنے پر پتہ چلا کے
نیٹ کا پیکج کرنا تھا ☹🥺😢🥵😅😆

Fiza_anmol_00
 

محبت چھوڑ دی ہم نے •••😒😝😜
اب ہم لوگوں کے بریک اپ کرواتے ہیں -🙄🙃

F  : Hahaha saxhi me😝😝😝😋 - 
F  : چھانٹی کے چند لوگوں سے اپنا کلام ہے باقی سب حسد زدوں کو دور سے سلام ہے🔥 - 
Fiza_anmol_00
 

کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم، جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے؟؟

Fiza_anmol_00
 

میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟

Fiza_anmol_00
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

Fiza_anmol_00
 

پہلے لوگ ناراض ھوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے😎
اب ناراض ھوتے ھے تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😂

Fiza_anmol_00
 

کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم، جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے؟؟

F  : جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے - 
Fiza_anmol_00
 

ایک وقت تھا میں ہی ہر کسی کو بلاک کرتی تھی😁
پھر مجھے بھی کسی نے بلاک کردیا 😂😜😜

Fiza_anmol_00
 

میرا جانو شریف ھونا چاھیئے 😂🤣
پٹاخہ تو میں خود بھی ہوں 😛🤣😁

Fiza_anmol_00
 

سنگل رہنے کا بھی اپنا مزہ ہے
جسے مرضی لائن مارو😂😂😂

Fiza_anmol_00
 

زندگی میں اتنا قابل بنو
کہ
جہاں چاہو وہاں رشتہ ہو جائے
😜😜🙈🙈🙈

Fiza_anmol_00
 

ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ________ﻣﻘﺒﻮﻝ یوں ﮨﻮﺋﮯ,,,
ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ....

Fiza_anmol_00
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘