Damadam.pk
Fiza_anmol_00's posts | Damadam

Fiza_anmol_00's posts:

Fiza_anmol_00
 

دنیا دیکھ لی ہم نے بھی
مگر جو خو بصورتی آئینے میں دیکھی باخدا وہ کہیں نہیں ملی 😂😂🙈🙈🙈

Fiza_anmol_00
 

وہ پوچھنا یہ تھا
اگر موڈ آف ہو جائے
تو آن کیسے کرتے ہیں
🤔🤔

Fiza_anmol_00
 

یہ ہے وہ چار چاند.... 🌙️🌙️🌙️🌙️
جو صرف میرے آنے سے لگے ہیں.. 😋😋
*😊

Fiza_anmol_00
 

میں صرف شکل سے ہی معصوم ہوں
پنگا لینے کی غلطی مت کرنا 😂✌😒

Fiza_anmol_00
 

ﮐﯿﺍ تمہیں میرا خیال نہیں ﺁﺗﺎ😒
ﺑﺎﺕ چلتی ﮨﮯ ﺟﺐ معصومیت
ﮐﯽ۔۔۔😜🙈

Fiza_anmol_00
 

مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تمہاری یادیں ایسے گھیر لیتی ہیں
جیسے اکیلی سواری کو دیکھ کر 5/6 رکشے
😝😝😂😂

Fiza_anmol_00
 

پنجابی ماں : لے پتر روٹی کھا لے ،دال پکی آ ۔
بیٹا : ایوری ڈے دال اینڈ ویجیٹیبل ؟ آئی وانٹ سم مٹن اینڈ بیف !!۔
پنجابی ماں : چل پتر ،سکول دا سبق بعد وچ سنائیں ، پہلوں روٹی کھا لے 🤔😅🤣😭

Fiza_anmol_00
 

وہ اٹھا تھا مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم 😌😌🙈
پانی ٹھنڈا دیکھ کر پھر سو گیا
اگر اس کے گھر گیزر ہوتا
تو آج میں اس کی ہوتی 😂

Fiza_anmol_00
 

شدید آندھی کی وجہ سے ساتھ والے گھر کی لڑکی کا دوپٹہ میرے گھر کی کھڑکی پہ آکے گرا۔۔۔ سوچا کہ اس کو جا کر واپس دے آؤں مگر پھر دیکھا کہ اس کو پیکو نہیں ہوئی تھی۔۔۔
صبح اٹھ کر سب سے پہلے جا کر دوپٹے کو ستاروں والی پیکو کروائی اور جا پہنچا اس کے دروازے پر۔۔۔
دروازہ کھٹکھٹایا تو وہ بولی جی کون۔۔؟
میں۔۔۔۔ یہ دوپٹہ لے لیں آندھی سے اڑ کر ہمارے گھر آ گیا تھا۔۔۔۔
وہ مسکرائ اور کہنے لگی شکریہ 🙈🙈
میں۔۔۔ وہ میں نے آپ کے دوپٹے کو پیکو بھی کروا دی ہے۔۔۔
یہ سن کر اس نے دل دہلا دینے والا انکشاف کیا۔۔۔۔
ایک لمبا سا قہقہ لگایا اور بولی۔۔
یہ دوپٹہ تو نہیں... ابا جی کی دھوتی ہے جو دھو کر ڈالی تھی

Fiza_anmol_00
 

تيرا نام چاند پر لکهنے کو جی چاهتا ہے
مگر
ايک تو ميرا ہاتھ نہيں جاتا
اور
دوسرا... امی نے ذياده دور جانے سے منع کيا ہے.😜😜😉😉😂😂

Fiza_anmol_00
 

شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو؟🤨
شوہر:نہیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نہیں ہو رہا😂😂😂😋😋😋

Fiza_anmol_00
 

ترسی ہوئ عوام کو
میرا سلام 😂

Fiza_anmol_00
 

اتنا مزہ مالٹا کھانے کا نہیں
جتنا مالٹے کا چھلکا سب کی آنکھوں میں نچوڑنے کا😐

Fiza_anmol_00
 

صرف چائنہ والے ایک دوسرے کو کہہ سکتے ہیں
جا بہت دیکھے ہیں تیرے جیسے 😂😂😂

Fiza_anmol_00
 

میں۔۔امی آپ کو برتھ ڈے پر کیا گفٹ چاہۓ؟😍
امی۔۔بیٹا کیک پہ موم بتی کی جگہ اپنا موباٸل جلا دینا۔😏😏😂🤣🤣
لو کر لو گل😬😒😔

Fiza_anmol_00
 

پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے..
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں. 😒

Fiza_anmol_00
 

مانا کچھ محبت میں کمی تھی
پر تیری شکل بھی تو فنی 😝😜 تھی
😀😉😊

Fiza_anmol_00
 

کبھی کبھی میرا دل کرتا کہ کچھ لوگوں کو بہت ماروں
😠😒👊👋
پھر یہ سوچ کے چھوڑ دیتی ہوں کہ وہ مجھے بھی مارینگے
😷😝😝😂😂

Fiza_anmol_00
 

سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄
نہ شونا نہ مونا
بس
کھانا اور سونا
😂

Fiza_anmol_00
 

#سنگل ہونا کون سا آسان ہے🙄😒😕
جسکو دیکھو اسی پہ #دل آ جاتا ہے 🙆♀️🙆♀️😂😂😂🙈🙈