بھاڑ میں جائے ایسی ٹیکنالوجی
جو ہمیں
امی کی پھینکی گئی چپل سے بچاؤ کا طریقہ نہ بتا سکے 😊😊😊
مونگ پھلی میں دانہ نہیں 😐
ٹرسٹ کرنے کا زمانہ نہیں 😐😂
آؤ مل کر درد بانٹتے ہیں
تم دروازے میں انگلی دو پھر
مل کر چیخ مارتے ہیں
😂😂😂😂😂😂
چھلا میرا جی ڈھولا 😍
منجی ٹالی تھلے ڈائی ھوئی اے☺️
تُسی لائک کیوں نی کردے
کی اُنگلی بوہے وچ آئی ھوئی اے 😏😣😉😄😂😏🙈
#سنگل ہونا کون سا آسان ہے🙄😒😕
جسکو دیکھو اسی پہ #دل آ جاتا ہے 🙆♀️🙆♀️😂😂😂🙈🙈
ابھی تو ہم۔بدلے ہیں صاحب
بدلے تو ابھی ۔۔۔۔۔۔۔ باقی ہیں
_سنو🙊
قبول ہیں شرارتیں میری 😍
یا پھر سر پھاڑ دوں تمہارا 🤕😒🤣🤭
ایک دن میں کتنے کپ چاۓ
پیتے ھیں آپ...؟😳
Me 5 😁😁
ہاں تو انٹیلیجنٹ لوگو
بتاو🗣️👤😍
پاکستان کا قومی #سالن کونسا ہے😂😂🤔
سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄
نہ شونا نہ مونا
بس
کھانا اور سونا
😂
جب وہ اک شخص ہی نہ ملا ہم کو،
لے کر پوری کائنات ہم کیا کرتے...🖤
کبھی کبھی میرا دل کرتا کہ کچھ لوگوں کو بہت ماروں
😠😒👊👋
پھر یہ سوچ کے چھوڑ دیتی ہوں کہ وہ مجھے بھی مارینگے
😷😝😝😂😂
اگنور بھی کوئی کرنے کی چیزہے، 🙄
کمنٹ کیجئے😍
پھڈا کیجئے، لڑائی کیجیے😂😂
اک دوسرے کا جینا حرام کیجیے 😂🙈😂
مانا کچھ محبت میں کمی تھی
پر تیری شکل بھی تو فنی 😝😜 تھی
😀😉😊
بعض اوقات الفاظ کافی نہیں ہوتے😒😒
گالی دینی ہی پڑتی ہے😁😋😋
پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے..
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں. 😒
نا زندگی کی خوشی😎
نا موت کا غم 😏😏
جب تک ہے دم🙆😍
اپنے سٹائل سے جیں گے ہم😇😝😋
میں۔۔امی آپ کو برتھ ڈے پر کیا گفٹ چاہۓ؟😍
امی۔۔بیٹا کیک پہ موم بتی کی جگہ اپنا موباٸل جلا دینا۔😏😏😂🤣🤣
لو کر لو گل😬😒😔
Frnds koi zong ka free mb ka cord bato 😝
میرے پاس یہ ہی اک راستہ____ رہ گیا ہے۔۔!!
تجھے دینے کو بس خدا کا واسطہ رہ گیا ہے۔۔!!
Alone
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain