قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں
تم مجھے پھر سے ستانے لگے
کیوں مجھے پھر سے یاد آنے لگے
کاٹی نہ گئی مجھ سے ہجر کی یہ رات
پھر یوں ہوا کہ زہر پینا پڑا مجھے
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
میرے مرنے کے بعد اتنی سی وفا کرنا
میری یاد آۓ تو مغفرت کی دعا کرنا___🙂
خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو
💞💞
سوگوار لمحوں کہ راگ جیسی ہوتی ہے
سردیوں کی بارش توآگ جیسی ہوتی ہے
آج موسم کا غرور تو دیکھو
جیسے میرے یار کا دیدار کر کے آیا ہو
آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب
ورنہ
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔
ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺭﺳﻢ ﭘﮧ ﻭﺍﺭﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔۔۔
ﭼﻞ ﮐﺴﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔۔۔
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے ❤
....
اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے.... 👈😘
جب بچہ نہا کر آئے
انگلش ماں "واو یو آر لوکنگ سو کیوٹ بےبی 😍
پاکستانی ماں
آج ہفتے بعد نہائے ہو تو بندے دے پُتر لگ رہے ہو😂🤭😂
*اپنا دل پیش کروں یہ اپنی وفا پیش کروں* 💫
*سمجھ میں نہیں آتا تجھے کیا پیش کروں*
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
خداکرےکسی کومحبت میں جدائی نہ ملے!!🥳
واہ واہ
واہ واہ
اورجومیری پوسٹ پہ کمنٹ نہ کرےاسےسردی میں رضائی نہ ملے😂🙊😌😛
اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے....
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا محبوب سمجھتے ہیں💔
بتا کون سی بہار لے آئی ہے یہ جنوری..........؟
جو سب کہتے تھے کہ بہت ویران ہے دسمبر......
اُداس ہوں تو کہتے ہیں ---اُداسی اچھی نہیں ہوتی 💔
اگر مسُکرا لیں---تو مسکُرانے کی وجہ پوُچھتے ہیں لوگ⚔️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain