لگتا ہے پچھلے سال سردی 😱 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧
سموسے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں...؟؟
اب پتہ چلے گا کاپی کر کے انگلش بولنے والوں 😂😂😂😁😁
پشاور میں شدید سردی اور گیس بھی نہیں بجلی کا بھی برا ھی حال یہ ھم پتھروں کے دور کی طرف جا رہے ھیں شاید 😞😞
اپنے علاقے کا حال بتائیں 🤔
جس کے نصیب میں میں ہوں
اللہّ اُس کے نصیب اچھے کرے
😎😜😎
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو
زیادہ نہیں تو دس بارہ کپ چائے پی لینے دو 😜☺😜☺😜☺😜😜☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕
اگر دوسروں کو دکھ دے کر آپ کو
خوشی ملتی ہے تو آپ ایک نفسیاتی کنجر ہیں 😕💯
غصے میں نیا انداز😄 اپنائیں گے
خود چائے پیئں گے پر_____ انہیں نہیں پلائیں گے😜
Assalam e alikum
ہمسفر ایسا ہونا چاہیئے
جو کہے میری جان
تم جا کر پنگے لو
میں سنبھال لوں گا..! 😜😉😁😁
فقط اک ملاقات مانگی ہے تم سے
ملا کر نظر کو گزر جائیے گا!!
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
کوئی فرق نہیں 2019 میں بھی پانی ٹھندہ تھا اور 2020 میں بھی ٹھندہ ہی ہے 😬😬😢
جدید ٹیکنالوجی کی صورت نہ ٹیسٹ نہ ون ڈے بلکہ یہ سال ٹونٹی ٹونٹی کی شکل میں پیش خدمت ہے 😁😁😁
لو جی نئے سال کا پہلا سوال😊😊😝😜
بتاو......😂
مچھر جانور ہے یا پرندہ🤔😂😂🤣🤣
The 1st 5 Emojis Explain Your 1st Day of 2020 😁
Mine : 🙄😑😋🤗😐
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے ہیں😭💔
2020 ka 1st question
😂😂
2019 ma last kam kia kea ap ne.....
Ma ne..... Msngr update kia
😜😜😜😜
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔۔
ﺻﺎﺣﺐ
ﺑﺲ ﻟﻮﮒ ﺟﺎﻧﻮ ﮐﮧ ڈﺭ ﺳﮯ
ﮐﻤﻨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔۔
کب درد بدلتے ھیں ! کب حال بدلتا ھے
ھاں سال بدلنے سے بس سال بدلتا ھے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain