Damadam.pk
Fiza_anmol_00's posts | Damadam

Fiza_anmol_00's posts:

Fiza_anmol_00
 

ایک پوسٹ پر دو ناراض پریمی آپس میں لڑ رہے تھے، میں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا اور لڑکے کو مینشن کر کے کمنٹ کر دیا" 😍 تمہاری اسی ضد 😢 اور پاگل پن 😏کی وجہ سے ہمارا بریک اپ 💔 ہوا تھا، اب اس معصوم لڑکی 😎 کی زندگی تو عذاب 🌚 نہ بناؤ"
میں تو کمنٹ کر کے بھاگ گئی.پھر تو جو ہوا ہو گا افففففففففف 🙈🙈🙈
اب دونوں لڑکا 👨 لڑکی👩مجھے انبکس میں میسج 📩 کئے جا رہے ہیں.
لڑکی پوچھ رہی ہے " پلیز، مجھے پوری سٹوری بتاو" اور لڑکا کہہ رہا ہے "منحوس تُو ہے کون"... 😂😂😂😂✨🙈✌😒

Fiza_anmol_00
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

Fiza_anmol_00
 

تم مل جاؤ مجھے تو #یقین ہوگا 🔥🔥
رب سن ہی لیتا ہے #دعائیں سب کی - ❤

Fiza_anmol_00
 

موباٸل استعمال کرتے وقت ملنے والے طعنے نہایت ادب سے تحریر کریں😾

Fiza_anmol_00
 

Happy New year ❤