Damadam.pk
Fizakhattak's posts | Damadam

Fizakhattak's posts:

Fizakhattak
 

Pkhairrr

Fizakhattak
 

Eid mubrak waro

Fizakhattak
 

Lone_jan che sa sho....ko dd ta rze nu lg rakhkara sha

F  : 😫😥😓😑😐.i6 - 
Fizakhattak
 

Good nyt

Fizakhattak
 

Bkws jor shwe da damadam na...agha zorh kh o kna😒

Fizakhattak
 

.h4
.i6
.a2

Fizakhattak
 

Hello
🙋

Fizakhattak
 

یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں ، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو ، کتنے لاجواب ہو تم 💕💗🔥

Fizakhattak
 

#سلجھی ہوی #ضرور ہوں مگر
#الجھنے سے گریز #کیجیئے گا 🙂
-

Fizakhattak
 

مانا کہ تم جیسے قسمت سے ملتے ہیں❤..
مگر ہم بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں❤..
-🔥💯
#Fiza

Fizakhattak
 

#روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے...!!
دور سے ذرا ہم مغرور لگتے ہیں...!!
#Fiza😘😘😘

Fizakhattak
 

عرش والے ___!! میری آبرو سلامت رکھنا ۔۔۔ فرش پہ میں بس تیرے ہی آسرے پہ جیتی ہوں 🍂 😢

Fizakhattak
 

کہتے ہیں لکھاری مر جاتا ہے لیکن لفظ کبھی نہیں مرتے !!!
میرے نزدیک وہ لفظ بھی مرے ہوۓ ہوتے ہیں جنہیں پڑھ کر کوئی لکھنے والے کے احساسات کی تپش نہ محسوس کر سکے !!
#Fiza ♡

Fizakhattak
 

وہ میرے نکاح کی رات تھی
ایک اَن چاہا نکاح
مولوی صاحب آنے ہی والے تھے- ایسے میں ہر طرف گہما گہمی تھی مگر کہیں گہرا سکوت بھی تھا
جہاں وہ کھڑا تھا
جہاں میں بیٹھی تھی
اور جہاں سینے میں بائیں طرف ہمارے دل دھڑکتے تھے-
وقت کا کام تھا گزرجانا تو وہ دھیرے دھیرے گزرتا رہا -اُس ظالم کو اِس سے کیا کہ اُس کے گزرجانے سے کس کس پر کون کون سی قیامت گزر جاتی ہےاُسے اس سے کیا - وہ تو بے پرواہ ہے - وقت کو بھی بھلا کبھی کسی کی پرواہ ہوئی ہے جو وہ میری اور اُسکی پرواہ کرتا- ہماری سات سالہ محبت اِس قابل تھی ہی کہاں کے کوئی اس کی پرواہ کرتا -
سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مفلوج ہوجانے کے بعد بھی میں اُسی شخص کو سوچ رہی تھی جو آج میرے سامنے سر جھکائے جانے کیسے ہمت کیے کھڑا تھا -
سفید شلوار کُرتے میں وہ مجھے ہمیشہ بے حد اچھا لگا کرتا تھا اور آج اُسی رنگ کے ج

Fizakhattak
 

😍..اچھا سُنیں...! 🙈
پوچھنا یہ تھا کہ میری پوسٹس دل پہ لگتی ہیں😌
یا دماغ پہ 😁🔥
جواب نہ دینے والےکا انٹرنیٹ بند ہو جائے 🔥😆

Fizakhattak
 

ہماری بہت کچھ ناخوشی کی وجہ ہمارے اندرونی اختلافات ہیں، اور ہمارے اندر خانہ جنگیاں برپا ہیں، اور ہم اس سے واقف نہیں ہیں، ہم خواہشوں اور خارجی دنیا میں مطابقت نہیں پانے ۔ یہ تضاد ہمیں شکایتی ذہن فراہم کرتا ہے۔
(اس بات پر سوچا جائے کہ یہ صرف الفاظ کا استعمال نہیں بلکہ ایک بہت بڑی حقیقت کا بیان ہے۔ بڑے سے بڑا عہدہ رکھنے والا بظاہر خوش پوش اور مطمئن (satisfied) ہوتا ہے لیکن انکی چھان بین (scrutiny) کی جائے تو اسکے پاس شکایات کا ایک دفتر ہوتا ہے)۔۔۔

Fizakhattak
 

وہ طلب نہ تھا عطا تھا، خواہش نہ تھا دعا تھا!!
وہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لیے کیا تھا!!💕...

Fizakhattak
 

چھوڑنا آسان نہیں ہوتا۔ چاہے کوئی عادت ہو، کوئی گناہ ہو، یا پھر کوئی انسان۔ آپ گرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں، سنبھلتے ہیں، پھر ٹوٹتے ہیں۔ اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں، اور نہ ہی کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں۔ ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے، ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ۔۔۔
ایک وقت آتا ہے آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں، وہ تو ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں۔
کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بےآسرا، اور بنا سائبان کے رہ جاتے ہیں۔۔ اس وقت آپ کے ساتھ وہ پاک ذات ہوتی ہے، جو آپکو تھام لیتی ہے سنبھال لیتی ہے۔
انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر، لوگوں کے بغیر، رشتوں کے بغیر، ہر شے کے بغیر۔ مگر انسان اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔۔۔!!!

Fizakhattak
 

وہ جس کو شوق تھا مجھکو گنوا کے جینے کا
سنا ھے اب وہ بڑی الجھنوں میں رہتا ھے 🔥💯