Damadam.pk
Fizakhattak's posts | Damadam

Fizakhattak's posts:

Fizakhattak
 

محبت کہیں سے ڈھونڈنی تھوڑی پڑتی ہے
محبت تو پہلے سے ہی ہماری روح میں شامل ہوتی ہ
ہمارے جسم و جاں میں ہوتی ہے
دل میں چپکے سے کہیں پلتی رہتی ہے
ہمیں صرف تلاش ہوتی ہے اک من چاہے یارکی...
کسی اپنے جیسے انسان کی......
کہ جس کو ہم اپنی ساری محبتیں سونپ سکیں..... کہ جس کے نام پہ ہم اپنی ساری زندگی گزار سکیں..... محبت نعمت ہوتی ہےامانت ہوتی ہے.....!!💕
#Fiza🙃🌝

Fizakhattak
 

تر مــــلابانګه شوګیری به کوی
تش په خوبونو کښی یار چا موندلےـ؟
به ماتو زړونو کښی یو ګټ ته ناست وی
په روغو زړونو کښی یار چا موندلے ـ؟

Fizakhattak
 

عادتیں اچار نہیں ہوتیں جو ڈال لی جائیں
عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں جو لگ جاتی ہیں

Fizakhattak
 

زندگی کچھ تو بھرم,تو میرے احباب کا رکھ!!
سارے چہرے تو میرے سامنے عیاں نہ کر!🍁