Damadam.pk
FlRE's posts | Damadam

★ FlRE's posts:

خیالوں کی دنیا مکمل یہاں ہے
F  ★ : خیالوں کی دنیا مکمل یہاں ہے - 
Be the reason, why people believe in pure hearts, good vibes and kind souls
F  ★ : Be the reason, why people believe in pure hearts, good vibes and kind souls - 
FlRE
 ★ 

خواب میں ملنا تیرا، پھر خواب میں ہی کھو جانا تیرا

Beautiful Nature image
F  ★ 🔥 : یونہی دشت و در کا سفر سہی۔ یونہی زندگی کا بسر سہی - 
میں اپنے اندر بیٹھ کر کہیں دور سے ۔ اپنی ہی واپسی کا انتظار کرتا رہتا ہوں
F  ★ : میں اپنے اندر بیٹھ کر کہیں دور سے ۔ اپنی ہی واپسی کا انتظار کرتا رہتا ہوں - 
FlRE
 ★ 

🖤...نادان دل

FlRE
 ★ 

اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں
...خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ
تم اہلِ نظر ہو تو تمہیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ

FlRE
 ★ 

حرفوں کی زباں اور ہے آنکھوں کی زباں اور

FlRE
 ★ 

مرہم کی لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتہ
لوگوں کو دینا بے وقوفی کی آخری حد ہے

FlRE
 ★ 

🥀کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی

FlRE
 ★ 

بڑی نعمت ہے دل کا دنیا میں نہ لگنا

FlRE
 ★ 

..جو تجھ پہ کہے شعر وہ الہام سے اترے

FlRE
 ★ 

🥀یاد رکھیے آپ حسبِ ضرورت اہم ہیں

FlRE
 ★ 

میں تجھے عمر بھر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں

FlRE
 ★ 

مانا زمانہ ہے دیوانہ ۔۔۔
اسی لیے توں نے نہ جانا
تیرے لیے میں کافی ہو

FlRE
 ★ 

کیا اتنی آسان ہے ؟؟

FlRE
 ★ 

ہر سانس کے ساتھ
کھو جاتا ہے گزرا ہوا لمحہ۔
اور شروع ہوتا ہے اک نیا لمحہ۔
ہم سانس اندر کھینچتے ہیں
اور اسے باہر خارج کر کے
ماضی کے لمحے کو چھوڑ دیتے ہیں۔
اب وہ ہمارے لیے فنا ہو چکا ہے۔
اور یہ کرتے ہوئے
ہم فنا کر دیتے ہیں
اس انسان کو
جو ہم ایک لمحہ پہلے تھے
ہم سانس اندر کھینچ کر
نئے لمحے میں سانس لے کر
اس شخص کا استقبال کرتے ہیں
جو ہم بننے جا رہے ہیں
اور یہ عمل ہم دوہراتے ہیں
یہی مراقبہ ہے
یہی تجدید ہے
یہی زندگی ہے

FlRE
 ★ 

من رقصم رقصم تن رقصم

FlRE
 ★ 

تم پیسے سے نہیں جیت سکتے۔۔۔
اسے کمانے پہ فوکس کرو گے تو مادیت پرست کہلاؤ گے۔
کمانا چاہو اور نہ کما سکو تو لوزر،
بہت کما کہ اگر خرچ نہ کرو تو کنجوس،
اگر کما کے خرچ کرتے رہو تو فضول خرچ
unambitious اگر کمانے کی فکر نہ کرو تو

FlRE
 ★ 

Will You Open the Doors of your Heart for a Man who's knocking and ready to enters every possible Door...