میں نے اس سے پوچھا کیا دھوپ میں بارش ہوتی ہے؟
یہ سن کر وہ ہسنے لگی
اور ہستے ہستے رونے لگی
پھر دھوپ میں بارش ہونے لگی
❤️ہے صلہ توں میرے درد کا
یہ فطری بات ہے کہ شروعات خوبصورت ہوتی ہے
ایسا تو نہیں ہوتا کہ کوئی آپ سے کہے
" ہیلو! میں کتا ہوں"
غزل بھی وہ جو کسی کو کبھی سنائی نہ تھی
مرنے سے بھی بدتر ہے، احساس کا مر جانا
ہم نے تو جب کلیاں مانگی کانٹوں کا ہار ملا
تیری نظروں کا جو جام پی لے
عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہے
Chalo m nhi to kam se kam mera sar to ghoom raha hy
سب ہے دکھاوے، جھوٹے بہلاوے
میں نے پگھلا دیا پتھروں کو، اک تیرا دل پگھلتا نہیں ہے
تیرے حکم تے جان نثار کرساں
!..غفلتوں میں گنوا رہے ہو ہمیں
sec, min, hours, days ... kesy guzar jaty pata bhi nhi chalta
..ہم کہاں کے سچے تھے
Aisi uljhi nazar un se hatti nhi
بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی
I've seen many people in my life who stop me from doing something, but they themselves start doing the same thing after sometime...
.
.
I can't get it why they behave this way😑
جب کسی روز تمہارا میری طرف آنا ہوا
وہ دن میری مکمل حیات میں سے
خوبصورت ترین دن ہوگا
مجھے ان لوگوں کی توجہ شرمندہ کر دیتی ہے جن کیلئے میں نے کبھی کوئی احسان نہیں کیا
اور ان لوگوں کی ناشکری تکلیف دیتی ہے جن کیلئے میں نے اپنی انگلیوں کو شمع کی طرح جلایا
بےوجہ خوش رہا کریں... وجہ ہمیشہ مہنگی پڑ جاتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain