تو یہ کہہ کے ہم نے دِل کو ٹالا
ہوا رکے گی تو دیکھ لیں گے
ہم اس کے رستوں کو ڈھونڈ لیں گے
مگر ہماری یہ خوش خیالی
جو ہم کو برباد کر گئی تھی
ہوا تھمی تھی ضرور لیکن
بڑی ہی مدت گزر چکی تھی
ہمارے بالوں کے جنگلوں میں
سفید چاندی اُتَر چکی تھی
فلک پہ تارے نہیں رہے تھے
گلاب پیارے نہیں رہے تھے
وہ جن سے بستی تھی دِل کی بستی
وہ لوگ سارے نہیں رہے تھے
یہ المیہ سب سے بالاتر تھا
کہ ہم تمھارے نہیں رہے تھے
کہ تم ہمارے نہیں رہے تھے
ہوا تھمی تھی ضرور لیکن
وہ شام جیسے سسک رہی تھی
کہ زَرْد پتوں کو آندھیوں نے
عجیب قصہ سنا دیا تھا
کہ جس کو سن کر تمام پتے
سسک رہے تھے، بِلک رہے تھے
جانے کس سانحے کے غم میں
شجر جڑوں سے اُکھڑ چکے تھے
بہت تلاش تھا ہم نے تم کو
ہر ایک رستہ ،ہر ایک وادی
ہر ایک پربت ،ہر ایک گھاٹی ،
کہیں سے تیری خبر نا آئی
احتیاط ضرور کیجئے چاہے آپ سڑک پار کر رہے ہوں یا حد
الفاظ وہ ہر چیز بیان نہیں کرسکتے جو انسان محسوس کرتا ہے
🖤.تمہارے ہونے سے سب ٹھیک ہو جاتا ہے
آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر
!..رونا تمام عمر کا بےکار جائے گا
بےسبب ترک تعلق کا بڑا رنج ہوا
لاکھ رنجشیں سہی اک عمر کا یارانہ تھا
میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ہے ؟
غم خاص پر کبھی چپ رہے
کبھی رو دیے غم عام پر
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ اک دنیا تھی
امید یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
!..تو مجھ کو مل جائے کیا پتہ
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔
Whenever i fail to keep myself busy
Sadness creeps in
Agar tum sath ho..❤️
My skin tone is weird..!
Sometimes I look dark,
Sometimes I look totally yours!
Do you really think that God would create you with a heart like that and not create someone with a heart that could love you in the same way..?
Don't try to change a man
Change the man instead
Its better to give 20 guys a chance than 20 chances to the same guy... 😎
میں نے اس سے پوچھا کیا دھوپ میں بارش ہوتی ہے؟
یہ سن کر وہ ہسنے لگی
اور ہستے ہستے رونے لگی
پھر دھوپ میں بارش ہونے لگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain