Ugghhh!!! Can't figure out from id names if it's a male or female
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں
🥀🍂
🥀چھوٹا سا قصہ بننے کو ہے اک داستاں
میں نے اب تمہارے نصیب میں بار بار تھوڑی ہونا ہے
گنواؤ اب جس جس ادا سے گنوا سکو مجھے
🍁🍂
ممکن ہے آپ نے جس کو جتنا جانا ہو وہ محض فریب ہو
The anger was once love
!.ہارا میں کھیل کے دو دلوں کا جوا
تعلقات نبھانے کے لیے
وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی
ضرورت ہوتی ہے تو
بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی
وہ تعلق چاہے پھر
دوستی کا ہو
خون کا ہو یا احساس کا
محبت کا ہو______🌻
ایک روز ہم تمام غموں سے آزاد ہو کر، خواہشات کی زنجیریں توڑ کر اپنے خدا سے جا ملیں گے
میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں، تم میرا آخری زمانہ ہو
🖤
اب اس دور کے اندر کوئی مجنوں نہیں بنتا ، کوئی رانجھا نہیں ہوتا
قدم دو چار چلنے سے سفر سانجھا نہیں ہوتا
کچھ بھی ہو جائے، کچھ نہیں ہوتا
My sister diagnosed me with depression...coz I'm experiencing all the symptoms that usually come with depression -_-
تب تاجِ درخشاں تھے ، اب خاکِ پریشاں ہیں
دن تب بھی گزرتے تھے ، دن اب بھی گزرتے ہیں
ایک داستان وہ ہوتی ہے جو سب کو پتہ ہوتی ہے
ایک داستان وہ ہوتی ہے جو گھر والوں کو پتہ ہوتی ہے
ایک داستان وہ ہوتی ہے جو دوستوں کو پتہ ہوتی ہے
اور ایک داستان وہ ہوتی ہے جو صرف ہمیں پتہ ہوتی ہے
تو نے کیا کیا نہ بنایا، کوئی کیا کیا نہ بنا
جب تک آپ خود کو دوبارہ تلاش نہ کر لیں تب تک غائب ہونا ٹھیک ہے
I thought I was mature -_-
Cursed are those who feels Ocean but can express just a drop
تو یہ کہہ کے ہم نے دِل کو ٹالا
ہوا رکے گی تو دیکھ لیں گے
ہم اس کے رستوں کو ڈھونڈ لیں گے
مگر ہماری یہ خوش خیالی
جو ہم کو برباد کر گئی تھی
ہوا تھمی تھی ضرور لیکن
بڑی ہی مدت گزر چکی تھی
ہمارے بالوں کے جنگلوں میں
سفید چاندی اُتَر چکی تھی
فلک پہ تارے نہیں رہے تھے
گلاب پیارے نہیں رہے تھے
وہ جن سے بستی تھی دِل کی بستی
وہ لوگ سارے نہیں رہے تھے
یہ المیہ سب سے بالاتر تھا
کہ ہم تمھارے نہیں رہے تھے
کہ تم ہمارے نہیں رہے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain