کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
..ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
..کیسی بے کار تمنائیں رہیں ہیں میری
اپنے بیتے ہوئے صرف ایام نہیں سالوں سے نفرت ہے مجھے
نہ جانے کیوں سال کے اختتام پہ میں پیچھے مڑ کے دیکھنے لگی ہوں
❤️...تیری ہر ادا
...بخت
محبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں