خوش نصیب وہ ہیں جنہیں زندگی نے ایسا شخص دیا جو تبدیل نہ ہوا
کچھ لوگ آپ کو اس لیے بھی ریجکٹ کر دیتے ہیں کیونکہ وہ آپ کے جذبات سے کھیلنا نہیں چاہتے۔
...اس کو خلوص کہتے ہیں
تکبر نہیں
اگر آپ کو لگے کہ آپ کو کسی سے محبت ہے تو محبت دیجیے گا محبت مانگنے نہ لگ جائیے گا
Jo Tum Mery ho...
Tu Mein Kuch Nhi Mangu Duniya se
مجھے اب لوگوں کا اچھا لگنا اچھا نہیں لگتا
اور پھر کچھ اذیت یہ بھی ہے
کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھن گیا ہو۔
...کچھ محبتیں بھلائی نہیں جاسکتیں
Before crying for someone
Make sure if they are not making efforts to make someone else laugh
کسی کا دل چیر کر تو ہم نے نہیں دیکھا ہوتا لیکن وقت اور تجربہ سکھا دیتا ہے کون دل سے کہہ رہا ہے اور کون صرف زبان سے
کچھ باتیں ناقابلِ برداشت رہتی ہیں
جیسے کہ اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین، سر درد میں شور، اپنے کردار پہ باتیں سننا اور آنسوؤں کو حلق میں اتارنا
غصہ جائز بھی ہو تو بھی کرنے والا برا لگتا ہے
نظروں میں میری اک جہاں ہے
جہاں توں اور میں اب ساتھ ہیں
That desperate feeling when its their birth month and you can't wish them coz you forgot their birthdate 😑
Life is about adjusting between your feelings and reality
وہ میری خزاں سی زندگی میں کھلتا ایک پھول تھا 🥀
If its out of your hands, It deserves Freedom from your Mind too...
جو خوبصورتی تم مجھ میں دیکھتے ہو وہ دراصل تمہارا ہی عکس ہے
In the Era where everyone is flirting
When he asked "Nikah krogi mujhse?"
My heart be like ... Dil tu uraa uraa ry Asmaan mein baadlo ky sang..❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain