دیکھو مجھے میں بھی وجود رکھتی ہوں۔ سایہ نہیں ہوں میں۔ میرا بھی دل ہے۔ مجھے بھی دکھ ہوتا ہے۔ کوئی مجھ سے محبت کیوں نہیں کرتا۔؟ کسی کو مجھ سے محبت کیوں نہیں ہے؟
تیرے بنا نہ گزارا اے
کون کہتا ہے کہ وقت تیز گزرتا ہے کبھی کسی کا انتظار تو کر کے دیکھو 🙂
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں میں نے اپنا نام بھی دیکھا ہے
ky Tum se Juda hu ky Hum Tabah hugye 😣
دیکھوں تو میرے اردگرد کتنا ہجوم ہے سوچوں تو عین وسط میں تنہا کھڑی ہوں میں
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے
یہ عشق و محبت مہر و وفا سب رسمی رسمی باتیں ہیں ہر شخص خودی کی مستی میں بس اپنی خاطر جیتا ہے
تیرے بعد ہم بدکردار سے ہو گئے تیرے بعد ہم نے رابطہ کیا فلاں فلاں سے
ہم چھین لیں گے تم سے یہ ادائے بے نیازی 🍂✨