Damadam.pk
Fogi33's posts | Damadam

Fogi33's posts:

Fogi33
 

-" عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے💋🥰
NNAT Rana
اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا•"😍💕

Fogi33
 

فلک پر اڑتے جاتے بادلوں کو دیکھتا ہوں میں
Ñ rana
ہوا کہتی ہے مجھ سے یہ تماشا کیسا لگتا ہے

Fogi33
 

وہ ایک شخص کئی مشکلوں میں تھا لیکن
رانا
وہ ایک شخص مگر پھر بھی خوبصورت تھا 🔥

Fogi33
 

یا اللہ ہم سب پر اپنی رحمت و کرم فرمااور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
#COVID_19

Fogi33
 

پوچھا اُس نے، ڪیسی ہے آب و ہوا تیرے شہر ڪی...!!
ڪہا میں نے، تیرے خیال ڪا موسم راج ڪرتا ہے

Fogi33
 

*"دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ کسی*
*تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا ہے"۔ 🔥*
جواب ضرور دینا۔۔🙂

Fogi33
 

کیا دل کو داغوں نے سرو چراغاں۔
کبھو تم نے آکر تماشا نہ دیکھا۔

Fogi33
 

وہ بھی آنگن میں کہیں بیٹھ کے روتی ہو گی
میں بھی راتوں کو زرا دیر سے گھر جاتا ہوں...

Fogi33
 

پوچھ گیا محبت یا چاۓ
میں نے کہا محبت کے ہاتھ کی چائے

Fogi33
 

ماہر تھا وہ سیاست ہجر و وصال میں
۔۔۔
اس نے کبھی رقیب کو چاہا کبھی ہمیں

Fogi33
 

جھوٹے ہاسے ہسدے لوکی
بھیت نہ دل دا دسدے لوکی
چنگے وقت دے سنگی ساتھی
برے وقت توں نسدے لوکی

Fogi33
 

محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا
یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا۔😭😭😭😭

Fogi33
 

خدا کرے جو جس کو چاہتا ہے اسکو مل جائے .💜.
بہت رلاتی ہے یہ اهودری محبت ..🔥

Fogi33
 

کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!!
💔💔

Fogi33
 

Koi ha jo text main bat kra anyone

Fogi33
 

کل کا دن ہائے کل کا دن اے جون!
کاش! اس رات ہم بھی مر جائیں
*جون ایلیاء*

Fogi33
 

: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا
RANA NNNN
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.
جون ایلیاء

Fogi33
 

اب تو مشکل ہے زندگی دل کی
یعنی ، اب کوئی ماجرا ہی نہیں
جون ایلیاء

Fogi33
 

کون ہے یہ میری میت پہ صفِ ماتم بچھائے ہوئے
RANA NAT
ہوگئی ہو اگر اداکاری تو اٹھو دفناؤ مجھے
جون ایلیاء

Fogi33
 

یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
RANA NAT
وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
جون ایلیا