ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں ملاتے جائیے
ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے
RANA NAT
جون ایلیا
بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!
RANA NAT
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا...
جون ایلیاء
عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم
جون ایلیاء
مجھے وہ ہو گیا ہے 😊🙈
کیا کہتے ہیں اُسے🙄😛🙆
RANA 🔥
اب تلخیوں کا سامنہ کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے کی نہیں رہی 🥀🙂
عشق ہو یا محبت ہم کسی کے قدموں میں جھکا نہیں کرتے صاحب عزت سب سے پیاری ہے
کیا کہا محبت میں ساتھ نبھاۓ گا میرا
دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے
ہم جیسے لوگ وفائیں نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں۔۔۔💔🥀
سمجھے نا کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھرپور ماجرا ہوں ، حوالہ نہیں ہوں میں..!!!
سمجھے نا کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھرپور ماجرا ہوں ، حوالہ نہیں ہوں میں..!!!
RANA ASIM
ضروری تو نہیں کہ محبت لفظوں میں بیان ہو،
RANA NAT
کیا میری آنکھیں تمہیں کچھ نہیں کہتی؟
آؤ ملتے ہیں اب تسلی سے۔۔
#RANA NAT
زندگی درمیان تھی پہلے۔۔