اب تو ہاتھوں کی لکیریں بھی مِٹی جاتی ہیں
اُسکو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں
ہم ہیں مجنوں کے قبیلے سے ہمیں
وقت ملتا تو محبت ہی دوبارہ کرتے
RANA ASIM
بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا
چھاؤں دیتے هیں جو صحرا میں کسی کو
دل میرا ایسے درختوں کو ، ولی کہتا هے .......!!!
ﮐﭽﮫ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﺷﺎﻋﺮﯼ ...!!!!!!!🍁🍂
ﮐﭽﮫ ﭼﮩﺮﮮ ﺑﮭﯽ ﻏﺰﻝ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ........!!!!!!!!!!!!!!!!!!!🍁🍂
اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣ ⚘مدھوش ھوکر⚘
یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں⚘بھول جاتے ھیں
تم دو مجھے فریب اور میں سمجھوں ہنر اسے
اب اتنا بھی ( سادگی) کا زمانہ نہیں رہا
کوہِ اَنا کی برف تھی ، دونوں جَمے رہے
جذبوں کی تیز دُھوپ میں ، پگھلا نہ وہ نہ میں
داغؔ دہلویؒ
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا...،،
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی!!!
اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں
تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکا
یار تُو کیسے کسی شخص کی جاں لیتا ہے
میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکا🤐👉
شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے !
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا !
*کرنا ہے تو چائے کا ذکر کرے کوئی*
*محبوب تو سب ہی کے بےوفا ہوتے ہیں*
پسپا ھوئے تنہائی کی یلغار سے جب بھی
ہم شہر میں آوارہ پھرے رات گئے تک
_اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں_... 💔
_سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گا_... 💔
محبتیں خود بخود ہو جاتی ہیں
تُم نے سمجھا ہی نہیں، آنکھ میں ٹھہرے دُکھ کو
تُم بھی _____ ہنستی ہُوئی تصویر پہ مر جاتے ہو
Kb tk yad krou main ous ko kb tk ashk bhaou
YAROO
Rab sa dua kro main ousa bhool jaou
Kon kahta ha mohbat barbad krti ha koi krna wala
Ho
To dunya yad krti ha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain