JANY Q LOG HAMAIN BHOL JATY HN KUCH PAL SATH CHAL K DOR CHALY JATY HN SUCH KEHTY HN DUNIA WALY JIN KO SAMUNDR MIL JAty HN WO AKSAr BARSHON KO BHOL JATy HN
اپنی ماں اور بیوی کی بے پناہ عزت دو کیونکہ ایک تمہیں دنیا میں لاءی اور دوسری ساری دنیا چھوڑ کر تمھارے پاس آءی
توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو شام کو جب وہ گھر جاتے ہیں تو کل کے لیے ان کی چونچ میں کل کے لیے کوءی دانا نہیں ہوتا
فقط اللہ ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے ورنا یہ انسان ہے جو جان لے کر بھی راضی نہیں ہوتا
جو شخص برداشت کرنے کا فن جانتا ہے وہ شخص زندگی کی کوءی جھنگ بھی نہیں ہار سکتا
بہترین دنوں کے لیے بد ترین دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچادے
کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنی باری کا پھر انتظار کرنا
خوش رہنے کا سب سے اچھا اصول یہ بھی ہے کہ جہاں لگے کہ آپکی جگہ نہیں ہے خاموشی سے وہاں سے اپنے آپ کو الگ کر لو
رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ نسل اور چال دیکھ کہ تو جانور خریدے جاتے ہیں
اگر تم پریشان ہو توماضی میں رہتے ہو اگر فکر مند ہو تو مستقبل میں رہتے ہو اگر سکھ چین سے ہو تو حال میں رہتے ہو
زندگی برف کی طرح ہے نیک کاموں میں گزارو.. ورنہ پگل تو رہی ہے. اور ختم بھی ہو ہی جاے گی
بہت مان تھا جن پے بڑے بے ایمان نکلے
کتنا آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا بھی جیسے صدیوں سے تجھ پے بوجھ ےھے ہم
سرد موسم سے کچھ نہیں ہوتا صاحب سرد لہجے عذاب ہوتے ہیں