جو دوسروں کو عزت ہے
اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا ہے
کیوں کہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے
جو اس کے پاس ہوتا ہے
ہم نے بھی زندگی گزاری ہے..
عشق ہونے سے عشق کھونے تک
جب ہوتی ہے ناکامی محبت میں ...
تو بکھر جاتے ہیں سارے ارمان
بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر
وہ لوگ جنھیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے
میری آنکھوں کو پڑھنے کا ہنر سیکھ . ہر بات میرے یار بتانے کی نہی ہوتی