کوئی مجبوریاں ہوں گی جو وفا کر نہ پایا وہ
میرے محبوب کو نہ شامل کرو بے وفاوں میی
تیری طلب کی حد نے ایسا جنون بخشا
ہم خود کو بھول بیتھے تجھ کو یاد کرتے کرتے
تم پے گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے
یاد نہ کرنے سے زندگی ختم تو نہیی ہو جاتی
بس دل دکھتا ہے اپنوں کی بے رخی دیکھ کر
ایک لڑکی تب تک کمزور ہوتی ہے
جب تک وہ روتی ہے
جس دن اس نے رونا چھوڑ دیا
تو ان کو رونا پڑے گا
جنہوں نے اس کو رولیا تھا
نفسا نفسی کا عالم ہے
اداکار تو ملتے ہیں.
وفا دار نہیں ملتے ہیں



aslaam o aleekum all dd friends


Aslam aleekum hru all friends
روئیں وه جو شہادت کو ناکامی سمجهتے ہیں
ہم جنت کے شہزادوں کا ماتم نہیں کرتے
اس دنیا میں اجنبی رہنا بہتر ہے
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کہ
صرف دکهاوے کیلۓ اچها بننا
برا ہونے سے بهی بد تر ہے

چپکے چپکے سے غم سہتا ہوں
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں
کسی کا بهلا نہ کر سکیں تو کسی کا برا کرنے کی کوشش بهی نہ کریں
دنیا کمزور ہے
لیکن دنیا بنانے والا نہیں
دوست کیا خوب وفاوں کا صلہ دیتے ہیں .
ہر اک موڑ پے ایک نیا زخم ضرور دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain