Damadam.pk
Freed786's posts | Damadam

Freed786's posts:

Beautifull seen
F  : Beautifull seen - 
Aslaam o aleekum subha ba khair
F  : Aslaam o aleekum subha ba khair - 
Good night
F  : ALLAH Hafiz GD night sweet dreams take care - 
Freed786
 

لوگوں کو عزت دو
موقع دو اور اپنا وقت دو لیکن کبهی کسی سے تعلق رکهنے کیلئے بهیک مت مانگنا

Freed786
 

عقلمند انسان بڑا ہو کر بهی اپنی جود کی تربیت کرنے میں لگا رہتا ہے

Freed786
 

خیال بن کر زنده انسانوں کہ ذہن میں ره جانا بهی زنده رہنے کا ایک ظریقہ ہے

Freed786
 

آپ لوگ بہت جلد اکتا جانے اور بہت جلد متاثر ہونے کی عادت ترک کر دیں

Freed786
 

بہت مضبوط ہوں میں یہ دنیا جانتی ہے.
بہت کمزور ہوں میں یہ الله جانتا ہے .

Aslaam o aleekum friends
F  : Aslaam o aleekum friends - 
He evening friends
F  : He evening friends - 
Mujhy smjh nhi a rhi kia hy help me all
F  : Mujhy smjh nhi a rhi kia hy help me all - 
Good afternoon
F  : GD AFTER NOON FRIENDS - 
Freed786
 

اکثر زندگی انهی لوگوں کے ہاتھوں میں توڑتی ہے ...
جنہیں ہم اپنا مضبوط سہارا سمجھتے ہیں.

Freed786
 

رشتوں کی کمی تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کہ جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے..

Beshaqe ALLAH sub kuch dekhny aur krny wala hy
F  : Beshaqe ALLAH sub kuch dekhny aur krny wala hy - 
Freed786
 

بہت کم ایسا ہوا ہے کہ قدر کرنے والوں قدر کرنے والے ملے ہوں..
ورنہ قدر کرنے والوں کو بے قدرے ہی ملے ہیں

Freed786
 

کسی کو آزمایا نہ کرو کیونکہ ضروریات کمزوریاں اور مجبوریاں غالب آ ہی جاتی ہیں فرشتہ کوئی نہیں ہوتا

Right right....
F  : Right right.... - 
Freed786
 

ہنستا میں روز ہوں ..
پر خوش ہوۓ ایک زمانہ ہو گیا ہے

Freed786
 

کاش کوئی ایسا ہو جو گلے لگا کر کہے .
فرید.
رویا نہ کر تیرے رونے سے مجھکو بهی درد ہوتا ہے.