اسلام و علیکم جمعہ مبارک آل اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے. جسے پڑھنے میں سیکنڈ لگتا ہے . سوچنے میں ایک منٹ . سمجھنے میں ایک دن . مگر ثابت کرنے میں پوری زندگی گزر جاتی ہے .
سانسوں کا رک جانا ہی موت نہیں ہے وه انسان بھی مرا ہوا ہی ہے جس نے غلط کو غلط کہنے کی ہمت کھو دی ہے.
اے انسانوں اپنے رب کے سامنے جھکنا سیکھ لو . وه تمہیں در بدر جھکنے سے بچا لے گا.
بیشک حالات انسان کے ہاتھ میں نہیں ہیں . لیکن جس کے ہاتھ میں ہیں . وه بہت رحیم اور رحمان ہے.
عمر سے زیاده حالات انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں. انسان کو کام اور محنت اتنی تھکاوٹ نہیں دیتی . جتنا لوگوں کا رویہ تھکا دیتا ہے.
بہانا کیوں تلاش کرتے ہو روٹھ جانے کا. بس اتنا کہہ دیتے کہ دل جگہ نہیں ہے.
تیرے رابطوں میں وقفے تیرے بھولنے کی عادت.. کہیں دور ہو نہ جانا یونہی دور رہتے رہتے..