Damadam.pk
Freed786's posts | Damadam

Freed786's posts:

Freed786
 

نصحت ، وه سچی بات ہے .
جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور جوشامد وه بد ترین اور جدید ترین دھوکہ ہے جسے ہم بڑے غور سے سنتے ہیں

Funny joke
F  : Hahaha Bilkul right - 
Freed786
 

جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں .
انسان اپنی تنہا ئیوں میں انہیں ہی ڈھونڈتا ره جاتا ہے

Freed786
 

جوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں لیکن .
کچھ پل ایسے ضرور چھوڑ جائیں گے
کہ بھولنا آسانہیں ہو گا

100% RIGHT ..
F  : 100% RIGHT .. - 
Freed786
 

میں بتاوں وہ دستاں میرے دل سے کیسے وه اتر گیا.
میرے سامنے کوئی بات کی اور میرے سامنے ہی مکر گیا.

Freed786
 

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کروا سکتی ہے..
لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹھے انسان کی بنیاد ہلا دیتی ہے

Freed786
 

ضروری نہیں کہ کچھ توڑنے کیلئے پتھر ہی اٹھاو ..
بس لہجہ بدل کر بولنے سے بھی دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں

اسی لیے کہتے ہیں کہتی ہر کسی پے یقین نہ کر لیا کرو بلکہ تحقیق کر لیا کرو
F  : اسی لیے کہتے ہیں کہتی ہر کسی پے یقین نہ کر لیا کرو بلکہ تحقیق کر لیا کرو - 
Freed786
 

دوستی 5 لفظوں سے ہوتی ہے
د. دل اور دعا سے
و. وعدا اور وفا سے
س. ساتھ اورسچائی سے
ت. تفظ اور تسلی سے
ی. یاد اور یقین سے

Freed786
 

ہر مرد کی بیوی اس کے لیے ہیرے کی طرح ہے..
اور دوسری عورتیں اس کیلئے لوہا ہیں..تو وہ شخص عقلمند کیسے ہو سکتا ہے..
جو ہیرے کو چھوڑ کر لوہے کے پیچھے بھاگتا ہے..

Funny joke
F  : Hahaha haha right bola - 
After noon friends....
F  : After noon friends.... - 
Right hy na...
F  🔥 : Right hy na... - 
Freed786
 

اکثر مرد اور عورتیں .
یہ کہہ کر لڑئیاں شروع کر دیتے ہیں .
کہہ ہم سے کوئی بھی غلت بات برداشت
نہیں ہوتی
دیکھیں غلت بات ہی تو برداشت کرنے .والی ہوتی ہے
. ورنہ اچھی بات تو
برداشت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی.

Beshaqe is mn koy shaqe nhi
F  : Beshaqe is mn koy shaqe nhi - 
Khubsorat line .....
F  : Khubsorat line ..... - 
Right hy ...
F  : Right hy ... - 
Freed786
 

Aslaam o aleekum
میں فقط خاک ہو مگر محمد سے.جو ہے نسبت میری...
یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے....

Subhaan ALLAH masha ALLAH
F  : Subhaan ALLAH masha ALLAH -