دل و نگاہ کے حسن و قرار کا موسم وہ تیری یاد ترے انتظار کا موسم چھپا ہے لمس میں کیسا خمار کا موسم ہمارے پیار نے عمر دوام مانگی ہے ہمیں قبول نہیں تھا ادھار کا موسم فراق لمحوں کو ہم نے حسیں بنایا ہے سجا کے دل میں ترے اعتبار کا موسم ملی نگاہ تو اک پل میں ہم پہ گزرا ہے کروڑ قربتوں لاکھوں قرار کا موسم
کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔ اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا💔 اپنے کردار پر باتیں سننا😐 اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا آنسوؤں کو حلق میں اتارنا